مقدس
لائبریرین
اسی لیے محفوظ کر لیا ناںشمشاد بھائی کے بیان بھی اکثر سیاسی ہوتے ہیں۔
کبھی بھی بدل جاتے ہیں
آخر بھیا کی چالاکو بہن ہوں
ہی ہی ہی
اسی لیے محفوظ کر لیا ناںشمشاد بھائی کے بیان بھی اکثر سیاسی ہوتے ہیں۔
کبھی بھی بدل جاتے ہیں
سچی سے بتاناہائے اللہ جی میرا گلا
او ہو اتنا کام کر لیا آجوہ میں نے اتنا زیادہ کام کیا ناں تو تھک گئی تھی اور پھر سو گئی ابھی اٹھی ہوں تھوڑی دیر پہلے
اور ناں چاول بنا رہی ہوں مٹر والے آپ کو کھانے ہیں اپیا ؟
میں اچھی ہوں
اسی لیے محفوظ کر لیا ناں
آخر بھیا کی چالاکو بہن ہوں
ہی ہی ہی
بچوں سے بھی چیزیں چھین کر کھاجاتی ہوسچی میں بھیا اور کچھ نہیں کھایا ۔۔بس آخری دفعہ وہی کھایا تھا ۔آج بھی کھایا تھوڑا سا چھوٹی سے لے کر
ہاں جی ناں دیکھا ناں میں کتنا کام کرتی ہوںاو ہو اتنا کام کر لیا آج
چلو تھوڑے سے چاول ادھر بھیج دو
مجھے بھی بھوک لگ رہی ہے زوروں کی
نہیں ناں بھیا چھینتی نہیں ہوں ۔۔بچوں سے بھی چیزیں چھین کر کھاجاتی ہو
اس معاملے میں تو پکی والی بہن ہو میری
ہاں جی ناں دیکھا ناں میں کتنا کام کرتی ہوں
آپ ہمارے ہاں آجائیں ناں ساتھ میں مووی دیکھتے ہیں اور ساتھ میں چاول کھائیں گے ۔ ٹھیک ہے ناں اپیا
بڑے مزے کا سین چل رہا ہے ٹیلک انکل اور جیک انکل ایک شپ میں تھے جو کنڑول کھو چکی ہے اور اب وہ ارتھ سے اوپر سپیس میں چلے گئے ہیں ۔۔۔ہائے اللہ جی !!!!!!

نہیں ناں بھیا چھینتی نہیں ہوں ۔۔
ہی ہی ہی
مجھے خود ہی مل جاتی ہے
میں نے تو ایک بات بتائی بسافففففففففف بھیا کیا ہے آپ کو ۔۔۔ ۔۔۔ اس میں کوئی ایلین نہیں ہے
ہائے اللہ جی میرا گلا
ناں جی ناں میں نہیں دیکھ رہی
تم خود ہی دیکھو
ہائیں تو آپ ایسا کرتے ہیں بھیا ؟ظاہر ہے جب بچوں کو ایسے گھورو گی کچھ کھاتا دیکھ کر
تو انہوں نے یہی کرنا ہے کہ
یہ کھائیں آپ ہی
ورنہ بعد میں ہمارے پیٹ میں درد ہونا ہے
چاچو یہ کیا ہے ؟
ارے بابا یہ ایسی نہیں ناں مرنے مارنے والی نہیں ہے۔ ویسے بھی اس میں خون وغیرہ نہیں ہوتا ۔ خون والی موویز سے مجھے بڑا ڈر لگتا ہےمیں نے تو ایک بات بتائی بس
ایلین نہ سہی کوئی انسان ہی مارا گیا بچارہ
تب بھی تم نے کچھ گڑبڑ ضرور کردینی ہے