فہیم
لائبریرین
فہیم بھائی، ایسی کوئی بات نہیں۔ کبھی کبھی بے وقت جگایا جانا بے تکلفی اور دوستی کا ثبوت ہوتا ہے۔ اس لئے خوشگوار ہوتا ہے۔
دیکھ لیں
ایسی آفریں آپ خود کررہے ہیں
فہیم بھائی، ایسی کوئی بات نہیں۔ کبھی کبھی بے وقت جگایا جانا بے تکلفی اور دوستی کا ثبوت ہوتا ہے۔ اس لئے خوشگوار ہوتا ہے۔
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیںوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پپو بھائی؟
اور ہم پوری طرح ہوش و حواس میں ہیں۔دیکھ لیں
ایسی آفریں آپ خود کررہے ہیں
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیں
وعلیکم السلام۔السلام علیکم حاضرین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سب دوست کیسے ہیں ؟؟
وعلیکم السلام۔
الحمد للہ سعود بھیا بالکل بخیر ہیں۔ ان کی زونی بٹیا رانی کیسی ہیں؟
لوگ بجلی گزیدہ ہیں پگلی۔ایز آلویز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دیکھیں اب میرے آتے ہی سب غائب ہو جاتے ہیں !!!!!
الحمدللہ ۔وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ
اب مجھے ہی نہیں معلوم اداسی کا سبب کیا ہے تو کیسے بتاؤں ؟تو جلدی سے اداسی کا سبب بھی بتائیں کہ کچھ علاج کیا جائے۔
تو مسکرا کر سوچیں جلدی ہی سمجھ میں آ جائے گا۔اب مجھے ہی نہیں معلوم اداسی کا سبب کیا ہے تو کیسے بتاؤں ؟
وہی تو دل نہیں کر رہا ہے ۔تو مسکرا کر سوچیں جلدی ہی سمجھ میں آ جائے گا۔
دل کو ڈانٹ کر کہیں مسکرانے کو۔وہی تو دل نہیں کر رہا ہے ۔
بے چارہ دل میں نہیں ڈانٹنے والی ۔دل کو ڈانٹ کر کہیں مسکرانے کو۔
فہیم بھائی کا دل تو بچہ ہے اور اپیا رانی کا دل بے چارہ ہو گیا۔ بتائیں اس کے لئے کس قسم کے چارے کا انتظام کیا جائے؟بے چارہ دل میں نہیں ڈانٹنے والی ۔
انتظام کرنا سب کے بس کی بات نہیں ۔ ہی ہی ہیفہیم بھائی کا دل تو بچہ ہے اور اپیا رانی کا دل بے چارہ ہو گیا۔ بتائیں اس کے لئے کس قسم کے چارے کا انتظام کیا جائے؟