تبسم
محفلین
بس میں یہاں آتی کم ہی ہوں نا اس لیے شایدوعلیکم السلام بہنا
کیوں بھلا ؟ بتائیں ناں ذرا ؟
بس میں یہاں آتی کم ہی ہوں نا اس لیے شایدوعلیکم السلام بہنا
کیوں بھلا ؟ بتائیں ناں ذرا ؟
بھلا کون بھیا ؟میں تو لاکر دوں گا
لیکن وہ ایک اور بھی تو پیپسی کی بھوت ہے نہ تمہارے یہاں
تو زیادہ آیا کریں ناںبس میں یہاں آتی کم ہی ہوں نا اس لیے شاید
علاج نہ سہیکیوں آپ دانتوں کا علاج کر تے ہیں کیا
بھلا کون بھیا ؟
ویسے تو مجھے بھی بہت پسند ہے کوک بھی اور پیپسی بھی
آکر کیا کر نا ہے مجھے یہاںتو زیادہ آیا کریں ناں
آئندہ میں نے آپ کو ٹیگ کردیا کرنا ہے یہاں
سوچ نا بھی مت بھائی نہیں تو میں نے شمشاد بھائی سے آپ کی شکا یت لگا نی ہےعلاج نہ سہی
نکال تو سکتا ہی ہوں انہیں
السلام علیکم سب کو
اور شاید ابھی لائٹ چلی جائے
سوچ نا بھی مت بھائی نہیں تو میں نے شمشاد بھائی سے آپ کی شکا یت لگا نی ہے
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم سب کو
اور شاید ابھی لائٹ چلی جائے
السلام علیکم۔
کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟
السلام علیکم
میں بھی حاضر
فہیم بھائی، ایسی کوئی بات نہیں۔ کبھی کبھی بے وقت جگایا جانا بے تکلفی اور دوستی کا ثبوت ہوتا ہے۔ اس لئے خوشگوار ہوتا ہے۔وہی تو
لوگ بھی کیسے ہیں۔
اب بندے نے مروتاً اپنے نام کے ساتھ خادم لکھ لیا تو یہ تو نہیں
کہ سوتے ہوئے کو بھی پانی مار کر جگا دیا جائے کہ اٹھو
اور محفل میں جھانکو
ویسے ابھی تو آپ خود ہی چھپاکے مار آئے ہیں نہ
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پپو بھائی؟السلام علیکم
میں بھی حاضر