فہیم
لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہیہائیں تو آپ ایسا کرتے ہیں بھیا ؟
نہیں میں تو چھین لیتا ہوں
وہ الگ بات کہ پھر یہی چیز کئی گناہ زیادہ تعداد میں منگوانی پڑتی ہے
ہی ہی ہی ہی ہی ہیہائیں تو آپ ایسا کرتے ہیں بھیا ؟
لیکن چاچو پھر تو نہ رہے گا گلا اور نہ ہو گا دردہائے اللہ جی میرا گلا بھی کرتی ہو اور مجھ سےعلاج بھی نہیں کرواتی ہو۔
ارے بابا یہ ایسی نہیں ناں مرنے مارنے والی نہیں ہے۔ ویسے بھی اس میں خون وغیرہ نہیں ہوتا ۔ خون والی موویز سے مجھے بڑا ڈر لگتا ہے
براؤں مٹر اور آلو والےچاول میں کھا لوں گا، کون سے والے ہیں؟
لیکن چاچو پھر تو نہ رہے گا گلا اور نہ ہو گا درد
بھوکے شودے بھیاہی ہی ہی ہی ہی ہی
نہیں میں تو چھین لیتا ہوں
وہ الگ بات کہ پھر یہی چیز کئی گناہ زیادہ تعداد میں منگوانی پڑتی ہے
چاچو یہ کیا ہے ؟
بھوکے شودے بھیا
آئندہ میں نے آپ کے سامنے پاپڑ نہیں کھانے ۔۔۔شکر ہے میں نے پہلے کھالیا کیا پتا یہ بھی چھین لیتے
یہ کچی املی بھی ہے اور پکی املی بھی ہے۔
اور رہا گلا، تو ہمیں تو گلے کا درد دور کرنا ہے ناں۔
یہ کچی املی بھی ہے اور پکی املی بھی ہے۔
اور رہا گلا، تو ہمیں تو گلے کا درد دور کرنا ہے ناں۔
مجھے بھی یہی نظر آرہا ہے چاچولیکن مجھے تو صرف لال سرکل بمعہ ایک کراس کے نظر آرہا ہے
اسی لیے تو شکر ہے میں پہلے کھالیا تھا ۔۔اب میں چاول کھا رہی ہوںاور نہیں تو کیا
تم بھی تو میری ننھی منی سی بہنا ہو
تم سے تو ضرور چھین کر کھاجانا تھا میں نے
وہ تو ساتھ اگر پیپسی بھی ہوتی تب بات ہوتیاسی لیے تو شکر ہے میں پہلے کھالیا تھا ۔۔اب میں چاول کھا رہی ہوں
لاکر تمہیں دے دی تو وہ کسی اور نے چھین کر لے جانی ہےتو بھیا کس لیے ہیں لائیں پیپسی لا کر دیں مجھے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اس محفل میں میں اس سے زیادہ کچھ بول ہی نہیں پاتی ہوں
ہائیں بھیا یعنی آپ نے خود ہی چھین لیں گے ؟لاکر تمہیں دے دی تو وہ کسی اور نے چھین کر لے جانی ہے
کیوں آپ دانتوں کا علاج کر تے ہیں کیاوعلیکم السلام
کیوں کیا دانت میں درد ہے آپ کے
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم
اس محفل میں میں اس سے زیادہ کچھ بول ہی نہیں پاتی ہوں
میں تو لاکر دوں گاہائیں بھیا یعنی آپ نے خود ہی چھین لیں گے ؟