کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ایک ساتھ نہیں بیٹھے تو کیا ہوا۔۔ ایک دوسرے کی خریت سے تو آگاہ ہیں ناں
میرے جواب دینے سے کیا ہوا
سب كي طرف سے آپ نے جواب دينے سے يه هوا كه آپ سے ايك هوو ۔۔۔ مجهے اجنبيت كا احاس هوا ۔۔۔ مطلب ميں اس محفل كے متعلقين ميں سے نهين هو ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اھلا وسهلا مرحبا بكم
السلام عليكم كيسے هو آپ لوگ ؟ اور كيا هو رها هيں ؟

و علیکم السلام

کیسے ہیں عبد العزیز بھائی؟ مکہ میں چونکہ ہر شہر اور ہر ملک سے لوگ آتے ہیں اور لیے یہ چھوٹی موٹی وبائیں پھوٹتی ہی رہتی ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
اس میں اجنبیت کیوں۔۔ ہم سب ایک دوسرے کو بہت ٹائم سے جانتے ہیں۔۔ آپ ابھی نئے ہیں۔۔ سب سے گھلنے ملنے میں ٹائم لگے گا۔۔ اس میں اس طرح سوچنے کی تو کوئی بات نہیں ہے
 
و علیکم السلام

کیسے ہیں عبد العزیز بھائی؟ مکہ میں چونکہ ہر شہر اور ہر ملک سے لوگ آتے ہیں اور لیے یہ چھوٹی موٹی وبائیں پھوٹتی ہی رہتی ہیں۔
آپ كي بات سے ميں اتفاق كرتا هو ۔۔۔ بالكل يهي وجه هے ۔۔۔ ميں ٹهيك هو الحمد الله ۔۔۔ آپ كيسے هے شمشماد بهائي ۔۔ ؟؟
 

مقدس

لائبریرین
ہم کچھ نہیں جانتے بس۔ آپ ہماری بٹیا رانیوں کے بارے میں ایسی باتیں بالکل بھی نہیں کہیں گی، اچھا؟ آپ کو کچھ الٹا سیدھا کہنا ہو تو ہمیں کہہ لیا کریں۔
میں نے تو بس مقدس کو بولا تھا۔۔ آپ کی بٹیا کو تھوڑا کچھ کہا:rollingonthefloor:
 
اس میں اجنبیت کیوں۔۔ ہم سب ایک دوسرے کو بہت ٹائم سے جانتے ہیں۔۔ آپ ابھی نئے ہیں۔۔ سب سے گھلنے ملنے میں ٹائم لگے گا۔۔ اس میں اس طرح سوچنے کی تو کوئی بات نہیں ہے
ميں ويسے هي مذاق كر رها تھا ۔۔ ميرا كوئي مقصد نهيں ۔۔۔ ميں جانتا هو ۔۔ بس آپ لوگوں كي گفتگو ميں شريك هونے كا بن كر رها تھا ۔۔۔ باقي ايسي كوئي بات نهيں ۔۔۔
اجنبيت كو ٹوپك بنا كر گھسنا چا رها تها ۔۔ جو پكڑا گيا ۔۔۔۔ ها ها ها ا ها ها ;):)
 

مقدس

لائبریرین
ميں ويسے هي مذاق كر رها تھا ۔۔ ميرا كوئي مقصد نهيں ۔۔۔ ميں جانتا هو ۔۔ بس آپ لوگوں كي گفتگو ميں شريك هونے كا بن كر رها تھا ۔۔۔ باقي ايسي كوئي بات نهيں ۔۔۔
اجنبيت كو ٹوپك بنا كر گھسنا چا رها تها ۔۔ جو پكڑا گيا ۔۔۔ ۔ ها ها ها ا ها ها ;):)
چلیں پھر ٹھیک ہے بھائی :)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ كي بات سے ميں اتفاق كرتا هو ۔۔۔ بالكل يهي وجه هے ۔۔۔ ميں ٹهيك هو الحمد الله ۔۔۔ آپ كيسے هے شمشاد بھائي ۔۔ ؟؟

یار آپ کی اردو تو میری اردو سے بھی گئی گزری ہے۔ فی الحال آپ ھ اور ہ پر توجہ دیں۔ اور کسی بھی قسم کی مشکل میں یہاں کہیں بھی لکھ دیں، ہر رکن آپ کی مدد کرنے میں خوشی محسوس کرے گا۔

بُرا نہ منائیے گا۔ اس میں آپ کا ہی فائدہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ميں ويسے هي مذاق كر رها تھا ۔۔ ميرا كوئي مقصد نهيں ۔۔۔ ميں جانتا هو ۔۔ بس آپ لوگوں كي گفتگو ميں شريك هونے كا بن كر رها تھا ۔۔۔ باقي ايسي كوئي بات نهيں ۔۔۔
اجنبيت كو ٹوپك بنا كر گھسنا چا رها تها ۔۔ جو پكڑا گيا ۔۔۔ ۔ ها ها ها ا ها ها ;):)

اب تو آپ اجنبی نہیں رہے، اب تو آپ اردو محفل کا حصہ بن چکے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top