ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ گھر پہونچ گئیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ گھر پہونچ گئیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب
تو آج جلدی سو جائیے گا تاکہ کل چھٹی کا پورا دن انجوائے کیجئے۔ آج کل آپ کے یہاں موسم جو اتنا خوبصورت ہے اس سے وقت رہتے پورا پورا استفادہ کر لیں۔ ایسا نہ ہو کہ دھوپ بھرے دن کو سو کر گذار دیں۔جی بھیا گھر آ گئی اب
بھیا نے مشورہ دے دیا اور دھوپ کی لالچ بھی دلا دی، آگے بٹیا رانی جانیں۔ابھی تو سونے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔۔ کچھ دیر بعد میں دیکھتی ہوں بھیا۔
کوئی پاگل کہے تو کہہ دیجئے گا کہ آخر کو آپ دلاری بہن کس کی ہیں۔ناں ایویں ہی مسکراتی رہوں
تاکہ سب کہیں کہ پاگل ہے
ایسے ہی مسکراتی رہتی ہے ہر وقت
ہی ہی ہی
پاگل نہیں پگلی کہلوانے میں تو کوئی اعتراض نہیں؟مجھے تو کہلوانا ہی نہیں پاگل
ہم کو کیا پتا؟لیکن اس طرح مسکرانے والے کو پگلی نہیں پاگل کہتے ہیں بھیا
میں نے بس رائس لیے تھے تھوڑے سے کیونکہ مجھے بھوک بالکل بھی نہیں تھی
تو کوئی ایسی ایکسرسائز کیا کریں جس سے بھوک چمک اٹھے۔اب بھوک لگتی ہی نہیں تو کیا کروں بھیا
غلط بات بٹیا رانی۔ اور ورزش کریں گی تو تندرست بھی رہیں گی اور بھوک بھی لگے گی۔ اس میں موٹی ہونے والی بات کہاں سے آ گئی؟کیوں بھیا آپ چاہتے ہیں میں کھا کھا کر موٹی ہو جاؤں اور تیمور ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کر لیں