ابن سعید
خادم
چلیں آپ کھانا چاہیں کم کھائیں چاہے زیادہ لیکن خبردار جو وہ ڈاٹ ڈاٹ والی بات دہرائی تو۔۔۔تو جتنی بھوک لگتی ہے، اتنا تو میں کھا ہی لیتی ہوں ناں بھیا
چلیں آپ کھانا چاہیں کم کھائیں چاہے زیادہ لیکن خبردار جو وہ ڈاٹ ڈاٹ والی بات دہرائی تو۔۔۔تو جتنی بھوک لگتی ہے، اتنا تو میں کھا ہی لیتی ہوں ناں بھیا
ارے کوئی بات نہیں بھیاچلیں آپ کھانا چاہیں کم کھائیں چاہے زیادہ لیکن خبردار جو وہ ڈاٹ ڈاٹ والی بات دہرائی تو۔۔۔
جی نہیں۔۔۔ بالکل بھی نہیں چلتا ہے ہاں نہیں تو۔ارے کوئی بات نہیں بھیا
ہی ہی ہی چلتا ہے
ہم آپ کی شکایت لگا دیں گے۔۔۔ ہاں نہیں تو۔بالکل چلتا ہے
کہا ناں میں نے
آپ کی بھابھی اکثر آپ کے بارے میں پوچھتی رہتی ہیں۔ ہم سچ میں ان سے آپ کی شکایت لگا دیں گے۔ہم کسی سے ڈرتے ورتے نہیں ہیں
بھابھی نے مجھے نہیں ڈانٹناآپ کی بھابھی اکثر آپ کے بارے میں پوچھتی رہتی ہیں۔ ہم سچ میں ان سے آپ کی شکایت لگا دیں گے۔
ایسی بات پر تو آپ کو کوئی بھی ڈانٹ سکتا ہے۔ اور نہ بھی ڈانٹیں تو کم از کم اتنی ہی دکھی ہوں گی جتنے ہم ہیں۔بھابھی نے مجھے نہیں ڈانٹنا
یہ آپ جانتے ہیں
اس میں دکھی ہونے کی کیا بات ہے بھلا۔۔ میں تو نہیں ہوتیایسی بات پر تو آپ کو کوئی بھی ڈانٹ سکتا ہے۔ اور نہ بھی ڈانٹیں تو کم از کم اتنی ہی دکھی ہوں گی جتنے ہم ہیں۔
بد فال منہ نہیں نکالتے پگلی۔اس میں دکھی ہونے کی کیا بات ہے بھلا۔۔ میں تو نہیں ہوتی
كيا آپ سب لوگ ايك ساتھ بيھٹے هوں ۔۔۔ تو سب كي طرف سے آپ نے جواب كيوں دي ؟وعلیکم السلام
جی الحمدللہ ہم سب اچھے ہیں بھائی
آپ بھی ناں ایویں ہی بھیابد فال منہ نہیں نکالتے پگلی۔
ایک ساتھ نہیں بیٹھے تو کیا ہوا۔۔ ایک دوسرے کی خریت سے تو آگاہ ہیں ناںكيا آپ سب لوگ ايك ساتھ بيھٹے هوں ۔۔۔ تو سب كي طرف سے آپ نے جواب كيوں دي ؟
الحمد الله ابهي ميں بهي ٹهيك هو ۔۔۔ اور آپ كيسے هے ۔۔۔ ؟ اور آج همارے جامعه كے باهر ايك امريكي حاجي حادثه ميں وفات پا گئے ۔۔۔ انالله و انا اليه راجعونوعلیکم السلام برادر عزیز۔ کیسے مزاج ہیں؟
ہم کچھ نہیں جانتے، بس آپ کو ایسی باتیں نہیں کہنی ہیں۔ ورنہ بھیا اپنی مسکان پر پابندی لگا لیں گے۔آپ بھی ناں ایویں ہی بھیا