کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
الحمد الله ابهي ميں بهي ٹهيك هو ۔۔۔ اور آپ كيسے هے ۔۔۔ ؟ اور آج همارے جامعه كے باهر ايك امريكي حاجي حادثه ميں وفات پا گئے ۔۔۔ انالله و انا اليه راجعون

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

موت برحق ہے۔ اس نے جہاں اور جس وقت آنا ہے اس سے ایک سیکنڈ بھی آگے پیچھے نہیں ہو گی۔
 
اب تو آپ اجنبی نہیں رہے، اب تو آپ اردو محفل کا حصہ بن چکے ہیں۔
كچھ لوگوں نے سب كي طرف سے اس انداز سے جواب ديا كه اس سے يه لگا كه هم باهر كے اور باقي آپ لوگ سب ايك هيں ۔۔۔ بس اس وجه سے ان سے تهوڑي مذاق كر رها تها ۔۔۔
 
یار آپ کی اردو تو میری اردو سے بھی گئی گزری ہے۔ فی الحال آپ ھ اور ہ پر توجہ دیں۔ اور کسی بھی قسم کی مشکل میں یہاں کہیں بھی لکھ دیں، ہر رکن آپ کی مدد کرنے میں خوشی محسوس کرے گا۔

بُرا نہ منائیے گا۔ اس میں آپ کا ہی فائدہ ہے۔
ميرے ساتھ يه پروبلم پهلے دن سے هي چل رهي هے ۔۔۔ ميں نے يهاں پر لكها بهي تھا ،،، ليكن كوئي جواب موصول نهيں هوا ۔۔۔ ميرے كي بورڈ كے ساتھ يه مسئله هے ۔۔۔ كوئي بهي پهر بتا ديں تو نوازش هونگي ۔۔۔
ميري اردو واقعي بهت هي ويك هے ويسے بهي ۔۔۔ آپ كي نشاندھي كا شكريه ۔۔۔
 
آپ نے مناسب زمرے میں اپنا مسئلہ بیان نہیں کیا تھا۔ ویسے اس ربط پر کچھ کی بورڈ موجود ہیں۔ آپ ان کا جائزہ لے لیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
کون کس کو مس کر رہا ہے والے دھاگے پر تو آپ کے وارنٹ نکلے ہوئے ہیں۔ تبسم سے بچ کر جائیے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
كچھ لوگوں نے سب كي طرف سے اس انداز سے جواب ديا كه اس سے يه لگا كه هم باهر كے اور باقي آپ لوگ سب ايك هيں ۔۔۔ بس اس وجه سے ان سے تهوڑي مذاق كر رها تها ۔۔۔

ایسا سوچیں بھی نہیں کہ آپ باہر کے اور باقی سب ایک ہیں۔ آپ بھی انہی میں شامل ہیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ اصل میں میں نوٹس بہت کم استعمال کرتی ہوں ،، زیادہ تر سیلف رائیٹنگ کرتی ہوں ،،،آپ کو کسی قسم کی مدد چاہیئے ہو تو مجھ سے رابطہ کر لیجئے گا فیس بک پہ ،،،،،بہت تھوڑی تعداد میں نوٹس بھی موجود ہیں :)

اپیا میں نے بھی موسٹلی اپنی اسائنمنٹس بنائی لیکن مختلف نوٹس سے مختلف آئیڈیاز میں مل جاتے ہیں :)
آئی ال کونٹیکٹ یو اپیا :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اور آپکی تیاری کیسی چل رہی ھے،،آپ کے ایگزام تو اس بار جولائی میں آگئے ناں؟ اور کونسا پیپر سب سے مشکل لگتا ھے ؟؟؟؟؟

جی اپیا پہلے جون میں تھے اب جولائی میں ہیں :) سب سے مشکل پوئیٹری اور پروز لگتے ہیں اپیا ، کیونکہ میم نے پڑھائے نہیں ٹھیک سے ، اس لئے سیٹسفیکشن نہیں ہے اور کونسپٹس کلئر نہیں ہیں ، بٹ آئی ایم ٹرائنگ مائی بیسٹ :)
 
539070_416975421661596_279388125420327_1517836_605675339_n.jpg
 
جی اپیا پہلے جون میں تھے اب جولائی میں ہیں :) سب سے مشکل پوئیٹری اور پروز لگتے ہیں اپیا ، کیونکہ میم نے پڑھائے نہیں ٹھیک سے ، اس لئے سیٹسفیکشن نہیں ہے اور کونسپٹس کلئر نہیں ہیں ، بٹ آئی ایم ٹرائنگ مائی بیسٹ :)
لٹریچر سے متعلق کورسیز میں خارجی مطالعہ پر زیادہ زور دینا چاہئے۔ ٹیچرز کو مورد الزام ٹھہرا کر خود کو بری الذمہ سمجھنا گولڈ میڈلسٹ کا وطیرہ نہیں ہوتا ننھی پری۔ :) :) :)

بس آپ سعود بھیا کی دلاری پری ہیں، محفل کی آن ہیں اور یہ آپ کو ثابت کرنا ہے۔ اگر کسی قسم کی ضرورت محسوس ہو تو محفلین سے شئیر کریں، کوئی نہ کوئی آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے ضرور سامنے آئے گا۔ گو کہ انگریزی ادب ہمارا موضوع نہیں لیکن اپنی بہن کو سرخرو دیکھنے کے لئے سعود بھیا بھی ہر تعاون کو تیار ہیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top