عائشہ عزیز
لائبریرین
کچھ خراب نہ کہیں ناںتو پھر کیا کہیں۔
کچھ بھی نہ کہیں تو کیا اس کے سامنے گونگے بن جائیں
کچھ خراب نہ کہیں ناںتو پھر کیا کہیں۔
کچھ بھی نہ کہیں تو کیا اس کے سامنے گونگے بن جائیں
میرے پاس اتنا وقت نہیں ہیں کے ساری باتیں پڑھ سکوںیہ والی باتیں ناں بہنا پڑھ کے دیکھیں پتا چل جائے گا
تو کتنا وقت ہے ۔۔ویسے بہنا گھڑی تو میرے پاس بھی نہیں ہے ۔ چلیں جب اپنی منگواؤں گی امی جان کو بولوں گی بہنا کو بھی لا دیں ۔ ٹھیک ہے ناںمیرے پاس اتنا وقت نہیں ہیں کے ساری باتیں پڑھ سکوں
جلدی بتاؤبس نہیں کھانی،نہیں کھانی،نہیں کھانی
ٹھیک ہے بہنا لیکن بعد میں آئیے گا ضرورمیں اب جا رہی ہوں اللہ حافظ باد میں آؤں گئی
خراب تو سچی میں نے کبھی نہیں کہا اسے۔کچھ خراب نہ کہیں ناں
اللہ حافظمیں اب جا رہی ہوں اللہ حافظ باد میں آؤں گئی
جو نہ مار سکے اس کی ۔۔۔بوجھیں تو ۔۔ہی ہی ہیجلدی بتاؤ
شاکر بھیا یا نمی
کس سے چپت کھانا پسند کرو گی تم
کوئی نہیں جی وہ سارہ بہنا ہے آنٹی کوئی نہیںخراب تو سچی میں نے کبھی نہیں کہا اسے۔
سارہ ہی کہا ہے
یا پھر سارہ آنٹی
اپسس یاد ہی نہیں رہا بھیاوعلیکم السلام بھیا کی بے حد دلاری ننھی پری۔ صبح بخیر کہتے ہوئے مسکرانا بھی ہوتا ہے پگلی۔
تم بھی چالاکو ماسی بنتی جارہی ہوجو نہ مار سکے اس کی ۔۔۔بوجھیں تو ۔۔ہی ہی ہی
مقدس اپیا ، سعود بھیا ، فہیم بھیا ، چاچو ، آنی ۔۔کسی کی بھی
میری ہیں۔کوئی نہیں جی وہ سارہ بہنا ہے آنٹی کوئی نہیں
بہنا کس کی ہوںتم بھی چالاکو ماسی بنتی جارہی ہو
دو دو چالاکو ماسیوں کیبہنا کس کی ہوں
جو نہ مار سکے اس کی ۔۔۔بوجھیں تو ۔۔ہی ہی ہی
مقدس اپیا ، سعود بھیا ، فہیم بھیا ، چاچو ، آنی ۔۔کسی کی بھی
تھوڑا اور بلکہ وہ والی مسکانیں۔۔۔اپسس یاد ہی نہیں رہا بھیا
اب
ٹھیک ہے ؟
کیوں فہیم بھیا کی نہیںدو دو چالاکو ماسیوں کی
م اور ن
یا
ایم اور این