عائشہ عزیز
لائبریرین
تھوڑا اور بلکہ وہ والی مسکانیں۔۔۔
اب بھیا کی باری ۔۔اور اگر روند بولا تو ۔۔۔
تھوڑا اور بلکہ وہ والی مسکانیں۔۔۔
بالکل ہوکیوں فہیم بھیا کی نہیں
اب بھیا کی باری ۔۔اور اگر روند بولا تو ۔۔۔
میری آج کی حاضری
السلام علیکم
جب سب آ کر چلے گئے۔ ویسے میں بھی بس تھوڑی دیر ہی ہوں۔
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام،
کیسے ہیں شمشاد بھائی اور فہیم بھائی؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔اللہ کا کرم ہے
آپ کیسے ہیں
وعلیکم السلام۔ بٹیا رانی ہم آپ کو مس کر رہے تھے۔السلام علیکم آگین
میں کچھ کام کر کے واپس آ گئی پھر سے
اب ہم اتنی بھینسیں کہاں سے لائیں کو وہ سبھی لوگ چرا سکیں جن کو ہم مس کرتے رہتے ہیں؟ہم نے آپ کی کوئی بھینس چرائی ہے بھیا
جو آپ مس کر رہے تھے
سوئیٹ اور چاکلیٹ کا تو معاملہ ہی الگ ہے۔ ساری دلاری بٹیا رانی سوئیٹ ہیں اور چاکلیٹ انھیں کے لئے ہیں اس لئے چرانے کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا۔بھینسوں کی جگہ سوئیٹس ، چاکلیٹس رکھ لیں
ہی ہی ہی ہ
ہائیں شمشاد بھیا میں نے کیا کیاجتنی ہوشیاری اور چالاکی مقدس نے اردو محفل سے سیکھی ہے، یہ تو سب کے لیے خطرے کا باعث بنتی جا رہی ہے۔
ایسے کھانے میں کیا مزہ آئے بھیا،سوئیٹ اور چاکلیٹ کا تو معاملہ ہی الگ ہے۔ ساری دلاری بٹیا رانی سوئیٹ ہیں اور چاکلیٹ انھیں کے لئے ہیں اس لئے چرانے کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا۔
اب جلدی سے بھیا کو اپنی آج کی شوخیوں کا راز بھی بتا دیں۔ایسے کھانے میں کیا مزہ آئے بھیا،
لیں میں تو آگئی پر آپ کہاں ہےٹھیک ہے بہنا لیکن بعد میں آئیے گا ضرور