السلام علیکم
آپ نے دوبارہ ہمت کی لنچ کرنے کی؟کوئی راز ہی نہیں بھیا۔۔۔ یہ شمشاد بھیا کہاں گے
شمشاد بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں ٹھیک ہوں بھائی آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں تبسم بٹیا رانی؟
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں اور گھر آگئی ہیں کے نہیںوعلیکم السلام
کیسی ہو سس
بالکل بھی نہیں۔۔ سینڈوچ میں چیز کی جگہ مجھے ٹڈیاں نظر آ رہی ہیںآپ نے دوبارہ ہمت کی لنچ کرنے کی؟
فاتح بھائی سے ابھی تک ہماری بات ہی نہیں ہو پائی۔ جب بھی ہوگی ہم انھیں ضرور بتا دیں گے کہ ہم نے بٹیا رانی سے وہ اشعار سن لئے ہیں اور ایک سے زائد مرتبہ سنے ہیں۔ نیز یہ کہ انھوں نے بالکل درست تلفظ کے ساتھ سنایا تھا بغیر کسی غلطی کے۔ آپ اس پیغام کو بطور رسید ان کو ارسال کر سکتی ہیں۔بالکل بھی نہیں۔۔ سینڈوچ میں چیز کی جگہ مجھے ٹڈیاں نظر آ رہی ہیں
آپ نے فاتح بھیا کو بتایا کہ نہیں
میں ٹھیک ہوں بھائی آپ کیسے ہیں
فاتح بھائی سے ابھی تک ہماری بات ہی نہیں ہو پائی۔ جب بھی ہوگی ہم انھیں ضرور بتا دیں گے کہ ہم نے بٹیا رانی سے وہ اشعار سن لئے ہیں اور ایک سے زائد مرتبہ سنے ہیں۔ نیز یہ کہ انھوں نے بالکل درست تلفظ کے ساتھ سنایا تھا بغیر کسی غلطی کے۔ آپ اس پیغام کو بطور رسید ان کو ارسال کر سکتی ہیں۔
ویسے ٹڈیوں کا معاملہ یہ ہے کہ ان کے حلال ہونے کے بارے میں حدیث موجود ہے۔ حدیث مبارکہ کے اس حصے کا ترجمہ کچھ یوں بنتا ہے کہ دو مردار حلال ہیں ایک تو مچھلی اور دوم ٹڈی۔ در اصل یہ اکا دکا ہوں تو فصلوں کو معمولی نقصان پہونچاتے ہیں لیکن ان کی فوجیں کبھی کبھار بادل کی طرح چھا جاتی ہیں اور آن کی آن میں فصلیں ویران ہو جاتی ہیں۔ اس وقت ان کو ٹڈی دل کہتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں غالباً ہماری پیدائش سے بھی پہلے دو ایک دفعہ ایسا ہوا ہے۔ ایسا ہماری نانی جان بتاتی ہیں۔ اب تو اس قدر پیسٹ کلر دوائیں استعمال ہونے لگی ہیں کہ ان کا حملہ شاید ہی ہوتا ہو۔ حرف آخر یہ کہ ضروری نہیں کہ حلال چیز سے کراہئیت بھی نہ ہو۔ لہٰذا آپ اس کا خیال دل سے نکال دیں، شاید ہم خود بھی نہ کھا سکیں۔
فاتح بھیا دیکھ لیں یہ میسج
پر سعود بھیا خیال نہیں نکالا جا رہا۔۔ بالکل بھی۔ اس لیے ابھی تو بس جوس پر گزارا کر لیا ہے۔۔
آپ کے بھیا بھی الحمد للہ بالکل ٹھیک ہیں۔ اب دوسری والی مسکان کی باری۔
پارٹی میں جو ڈش سب سے زیادہ اچھی لگے اس میں سے بھیا کے حصے کا بھی کھا لیجئے گا۔نہیں ویسے بھی ابھی موڈ نہیں ہو رہا کھانے کو
اور آفس کے بعد مجھے ایک پارٹی میں جانا ہے تو وہاں سے کھانا کھاؤں گی مزے والا
میں تھوڑا تھوڑا سب چکھ لوں گیپارٹی میں جو ڈش سب سے زیادہ اچھی لگے اس میں سے بھیا کے حصے کا بھی کھا لیجئے گا۔
یہ ٹھیک رہے گا۔ پھر ہر چیز پہلے بھیا کی طرف سے چکھیے گا اور پھر اپنی طرف سے۔میں تھوڑا تھوڑا سب چکھ لوں گی
ہی ہی ہی ہی
شمشاد بھیا سے آئس کریم کا پوچھنا تھا ۔۔۔۔کیوں کیا شمشاد بھیا نے بھی "بھینس" چرا لی ہے؟