سیدہ شگفتہ
لائبریرین
پہیلی کا جواب کسی کو بھی نہیں آتا
بھنا رات کے ٹائم دماغ سست ہوتا ے لول!!!پہیلی کا جواب کسی کو بھی نہیں آتا
بھنا رات کے ٹائم دماغ سست ہوتا ے لول!!!
فی الحال تو سمجھانا سمجھ لو۔بھیا ،
اس کو میں آڈر سمجھوں یا ریکویسٹ؟؟
کسی کو کوئی پہیلی آتی ہے ؟ اور کس کس کو پہیلیاں آتی ہیں ؟ اس پہیلی کا جواب دیں
چھوٹی سی ڈبیا ٹک ٹک کرے
چلتا مسافر گر گر پڑے
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
میں پھر سے آ گئی
اس وقت امی نے چھاپا مار دیا تھ ایک دم کچن میں
ہی ہی ہی
مہمان آ گئے؟اب تو کام ہو گیا سب
کب کے ۔ اب تو کھانا کھا رہے ہیںمہمان آ گئے؟
کتنے سروں کو مدعو کیا ہے؟کب کے ۔ اب تو کھانا کھا رہے ہیں
پانچکتنے سروں کو مدعو کیا ہے؟