کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
جی ہاں مہمان تو اتنے خوش ہونگے کہ کچھ پیک کروا کے بھی لے گئے ہونگے۔ :)
ویسے ایسا کرنے کا اعزاز مجھے حاصل ہو چکا ہے
ہی ہی ہی
ایک بار ہم بابا کے فرینڈز کے گھر گئے تھے تو میں وہاں سے بھنڈیاں پیک کروا کر گھر لائی تھی
 

عثمان

محفلین
میرے ایک رشتہ دار شادی کی ایک تقریب میں شرکت کی غرض سے ٹورانٹو سے نارتھ کیرولائنا (امریکہ) گئے۔ دل میں مرغن کھانوں کی نہ جانے کیا کیا تمنائیں ہونگی۔
لیکن ادھر میزبانوں کے ہاں نہ جانے کیا رواج تھا کہ انھوں نے مہمان کی آمد کے موقع پر پہلا کھانا ہی مٹر پلاؤ اور دہی پیش کیا۔ باقی اوقات میں بھی صورتحال کچھ مختلف نہ تھی۔ واپس آئے تو ہم نے خوب مزاق اڑایا کہ مٹر پلاؤ کے لئے امریکہ کا سفر باندھنے کی کیا ضرورت تھی۔ ادھر ہی کھا لیتے۔ :laughing:
 

مقدس

لائبریرین
ظاہر ہے پینی پڑے گی۔
پہلے تم بھوک لگوادیتی ہو پھر کہتی ہو میں نہیں کھارہی۔
تو ظاہر ہے اب ہمیں بھی اپنے پیٹ کے چوہوں کو چائے سے بیہوش کرنا پڑے گا :)
چلیں بھیا چوہوں کو بیہوش کریں پھر
ہی ہی ہی
لیکن میری چائے سے نہیں، اپنی والی سے
میری والی سے تو وہ ہوش میں آجائیں گے اتنی کیفین پی کر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top