کب کے ۔ اب تو کھانا کھا رہے ہیں
لیکن کھانے کا وقت تو ابھی ہوا ہے ناںآپ ہی غائب ہو گئے تھے تب بھیا
کتنی ڈشیز بنائیں۔ ان میں کتنی ہماری ننھی پری نے، کتنی امی جان نے اور کتنی دونوں نے مل کر؟
ارے بھیا بھنڈی تو میں نے دوپہر میں بنائی تھی ناں آلو ڈال کرلیکن کھانے کا وقت تو ابھی ہوا ہے ناں
میزبان ان کے پاس ہی ہیں ناں
امی لوگ
ارے مہمانوں کو آلو بھنڈی کھلائی جا رہی ہے ؟ارے بھیا بھنڈی تو میں نے دوپہر میں بنائی تھی ناں آلو ڈال کر
سارا کھانا مل کر ہی بنایا ہے بھیاکتنی ڈشیز بنائیں۔ ان میں کتنی ہماری ننھی پری نے، کتنی امی جان نے اور کتنی دونوں نے مل کر؟
لیکن مجھے تو اب چاہیےارے بھیا بھنڈی تو میں نے دوپہر میں بنائی تھی ناں آلو ڈال کر
مجھے ناں بھوک نہیں ہے بھیااور تم نے کھانا کب کو کھانا ہے
عثمان بھیاااا وہ تو لنچ میں بنائی تھی ناںارے مہمانوں کو آلو بھنڈی کھلائی جا رہی ہے ؟
او مائی گاڈ !
بھنڈی سے بھی کوئی اچھی چیز ہوسکتی ہے مہمانوں کے لئےارے مہمانوں کو آلو بھنڈی کھلائی جا رہی ہے ؟
او مائی گاڈ !
اس مینو میں تو سبھی کچھ ہماری گڑیا رانی کی پسند کا ہے۔ تو آپ خود کیا کیا کھائیں گی اس میں سے؟سارا کھانا مل کر ہی بنایا ہے بھیا
کباب، چکن روسٹ، سپرنگ رول، لیمب پلاؤ، چکن کڑی، فالودہ اور رس ملائی اور مینگو لسی بھی
آہ بیچاروں نے لنچ میں آلو بھنڈی کھائی۔عثمان بھیاااا وہ تو لنچ میں بنائی تھی ناں
جی ہاں مہمان تو اتنے خوش ہونگے کہ کچھ پیک کروا کے بھی لے گئے ہونگے۔بھنڈی سے بھی کوئی اچھی چیز ہوسکتی ہے مہمانوں کے لئے
بس جب تم کھانے لگو تو مجھے بھی آواز دے لینامجھے ناں بھوک نہیں ہے بھیا
فی الوقت تو یہ پیغام لکھ رہا ہوںفہیم میاں کیا ہورہا ہے ؟