ناعمہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں ناعمہ ، اللہ کا شکر
ناشتہ ہو چکا یا نہیں اور آج کی نئی بات کیا ہے ؟
جی اپیا ناشتہ کر لیا ، آج ہم سب سس کا پلان ہے کہ آئسکریم منگوا کر کھائیں ۔
ٹھیک ہوں ناعمہ ، اللہ کا شکر
ناشتہ ہو چکا یا نہیں اور آج کی نئی بات کیا ہے ؟
و علیکم السلام
پہیلی کیا ہے؟ کوشش کر سکتا ہوں، ویسے اس کے لیے سب سے بہتر رکن سارہ خان ہیں۔
ایسے موقع پر تو ہم کبھی کبھار میز پر رکھنے کا تکلف بھی نہیں برتتے۔ مثلاً سبزی تیار ہو اور چپاتیں بنا رہے ہوں تو چپاتیوں کو ان کے تازہ ترین اسٹیج پر کنزیوم کرنے کے لئے چولہے کے پاس کھڑے کھڑے نصف سے زائد کھا جاتے ہیں۔ آخری چپاتی بنتے بنتے جو کچھ بچے اس کو اہتمام سے بیٹھ کر کھاتے ہیں۔ لیکن ایسا کبھی کبھار ہوتا ہے ورنہ عموماً بغیر تزئین و آرائش کے ہمیں کھانا ادھورا سا لگتا ہے۔
وہاں تو آپ کا کوئی پیغام موجود نہیں بٹیا رانی۔
جی اپیا ناشتہ کر لیا ، آج ہم سب سس کا پلان ہے کہ آئسکریم منگوا کر کھائیں ۔
پچھلے صفحات میں پہیلی ڈھونڈتے یہ پیغام پڑھ کر پھر سے ہنسی آ گئی
فالودہ بھی ہو سکے تو منگوا لیں
السلام علیکم ۔ لالہ !مقدس بہن کی تصویروں والے دھاگے پر ایک نظر درکار ہے۔ضرور اپیا آپ بھی آجائیں نا
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ لالہ !مقدس بہن کی تصویروں والے دھاگے پر ایک نظر درکار ہے۔
ابھی تازہ دیکھا ہے کیا ؟ تو پھر تمہاری تبصرے والی عادت نے انگڑائی کیوں نہیں لی؟وعلیکم السلام
جی لالہ میں نے دیکھا تھا ۔
ابھی تازہ دیکھا ہے کیا ؟ تو پھر تمہاری تبصرے والی عادت نے انگڑائی کیوں نہیں لی؟
ہائے اللہ جی! میں آپ لوگوں کو کیسے سمجھاؤں کہ مجھے تصویروں والے اشارے سمجھ نہیں آتے۔
شمشاد لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟
السلام علیکم
میں بھی حاضر
الحمد للہ اچھا ہوں۔
آج ناشتہ کس چیز کا کیا تھا؟