سیدہ شگفتہ
لائبریرین
تو یوں کہیں ناں کہ ہندوستانی ٹیلی ویژن کے ساس بہو والے سیریل جیسی کوئی چیز ہوتی ہے۔
جی بالکل درست
تو یوں کہیں ناں کہ ہندوستانی ٹیلی ویژن کے ساس بہو والے سیریل جیسی کوئی چیز ہوتی ہے۔
کیوں بٹیا رانی کوئی کام ہے سعود بھیا سے؟
تو تمہید کو الگ رکھیں اور کام بتائیں بٹیا رانی۔
کون سی گفتگو رکی ہے شمشاد بھائی؟ماشاء اللہ اتنی خوبصورت گفتگو جاری تھی، رُک کیوں گئی؟
ماشاء اللہ اتنی خوبصورت گفتگو جاری تھی، رُک کیوں گئی؟
و علیکم السلام ، صبح بخیرالسلام علیکم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
و علیکم السلام ، صبح بخیر
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ بٹیا رانی، آپ ہمارا وہ پیغام کوٹ کر لیں ناں۔سعود بھائی ، پہیلی دوبارہ لکھ دیں
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ بٹیا رانی، آپ ہمارا وہ پیغام کوٹ کر لیں ناں۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟
صبح بخیر اپیا کیسی ہیں آپ ؟؟
تو تمہید کو الگ رکھیں اور کام بتائیں بٹیا رانی۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
پہیلی کیا ہے؟ کوشش کر سکتا ہوں، ویسے اس کے لیے سب سے بہتر رکن سارہ خان ہیں۔شمشاد بھائی ایک پہیلی کا جواب دیکھیں آپ کو آتا ہے ؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں بالکل ٹھیک لالہ آپ سنائیں ؟؟؟
وہاں تو آپ کا کوئی پیغام موجود نہیں بٹیا رانی۔ٹھیک ہے سعود بھائی مسنجر پر دیکھیے گا پلیز