کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایسے موقع پر تو ہم کبھی کبھار میز پر رکھنے کا تکلف بھی نہیں برتتے۔ مثلاً سبزی تیار ہو اور چپاتیں بنا رہے ہوں تو چپاتیوں کو ان کے تازہ ترین اسٹیج پر کنزیوم کرنے کے لئے چولہے کے پاس کھڑے کھڑے نصف سے زائد کھا جاتے ہیں۔ آخری چپاتی بنتے بنتے جو کچھ بچے اس کو اہتمام سے بیٹھ کر کھاتے ہیں۔ لیکن ایسا کبھی کبھار ہوتا ہے ورنہ عموماً بغیر تزئین و آرائش کے ہمیں کھانا ادھورا سا لگتا ہے۔ :) :) :)

کسی کو بتائیے گا نہیں کیونکہ میری پلیٹ بھی آدھے سے زائد ختم ہو چکی تھی چائے بننے تک :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس کا جواب ہی ہنٹ بھر کا ہے۔ اس لئے ہنٹ دینا خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔ ویسے اگر بڑے میں ضد کر لیں اور جانے سے انکار کر دیں تو پھر تو" گھر بھر چلے گئے" والی بات ہی صادق نہیں آئے گی ناں کیوں کہ بڑے میان بھی گھر کے فرد ہوں گے۔ چلیں اتنا اشارہ کافی ہونا چاہئے۔ :) :) :)

نہیں مجھے جواب نہیں آتا ، بھتیجا کمپنی جب پہیلی بوجھنے کو کہے تو اگلے ہی لمحہ یہ اصرار ہوتا ہے کہ "ہار مانی" :happy:
 
نہیں مجھے جواب نہیں آتا ، بھتیجا کمپنی جب پہیلی بوجھنے کو کہے تو اگلے ہی لمحہ یہ اصرار ہوتا ہے کہ "ہار مانی" :happy:

قصہ یہ ہے کہ یہاں اور بھی لوگ ہیں بوجھنے والے۔ آپ کو جلدی ہے جاننے کی تو ذاتی پیغام میں ہار مان لیں، باقی لوگوں کا مزہ کیوں خراب کرنا؟ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قصہ یہ ہے کہ یہاں اور بھی لوگ ہیں بوجھنے والے۔ آپ کو جلدی ہے جاننے کی تو ذاتی پیغام میں ہار مان لیں، باقی لوگوں کا مزہ کیوں خراب کرنا؟ :)

نہیں ناں جب کوئی ہار مان لے تو بتا دیجیے گاجواب :happy:
اور اب اگلی پہیلی بھی پوچھ لیں :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top