شکر ہے ۔عندلیب سس ، پتا ہے بہت اچھا لگا کہ آپ محفل فورم پر لاگ ان ہوسکتی ہیں ورنہ آپ نے ڈرا ہی دیا تھا گزشتہ دنوں ۔
شکر ہے ۔عندلیب سس ، پتا ہے بہت اچھا لگا کہ آپ محفل فورم پر لاگ ان ہوسکتی ہیں ورنہ آپ نے ڈرا ہی دیا تھا گزشتہ دنوں ۔
ہاں تو اس سے بھلا کسے انکار ہے؟
جی دعا کریں ۔
ہم کو کیا پتا؟
ایک لفظ کا اگر اضافہ کرنا ہو اس جملے میں تو وہ کیا ہو گا ؟
آمین ۔ شکریہ سس ۔ او سنائیں کونسی کتابیں خریدی ہیں ۔ میں بھی جلد ہی جاؤں گی یہاں کتابیں خریدنے کے لیے ان شاء اللہ ۔آپ بالکل دعا میں شامل ہیں ، اللہ کرے کہ آپ کو کبھی کچھ مشکل پیش نہ آئے ، آمین ۔
ہم کو کیا پتا؟
آمین ۔ شکریہ سس ۔ او سنائیں کونسی کتابیں خریدی ہیں ۔ میں بھی جلد ہی جاؤں گی یہاں کتابیں خریدنے کے لیے ان شاء اللہ ۔
تو آپ کوشش کیجئے ناں بٹیا رانی۔پہیلی کا جواب نہیں دیا کسی نے ابھی تک
تو آپ کوشش کیجئے ناں بٹیا رانی۔
اچھا جناب، یہ کیونکر ممکن ہوا؟میں تو کامیاب کوشش کر لی ہے اب فورا جواب لکھا جا سکتا ہے
اچھا جناب، یہ کیونکر ممکن ہوا؟
افففففف!!!تالا کھول کر
السلام علیکم
بہنا کیسی ہیں؟
ہم نے یہ لفظ سنا تو ہے لیکن یاد نہیں آرہا ہے ۔سعود بھائی ، عندلیب سس ، آپ کو منگوچیاں کا معلوم ہے ؟
کیوں کروں، اب مقدس نے کیا کر دیا؟
لگتا ہے کچھ غلط کر دیا ہے اسی لیے تو کہہ رہی ہے۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم سبکو