ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ آج بٹیا رانی نے ڈنر میں کیا تیار کیا؟میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ آج بٹیا رانی نے ڈنر میں کیا تیار کیا؟
تصویر؟آج ہم نے گوشت بنایا تھا بکرے دا
اب تو کھا لیاااااااااااااااا
تصویر کھا گئیں بٹیا رانی؟اب تو کھا لیاااااااااااااااا
نہیں تو لالہتصویر کھا گئیں بٹیا رانی؟
آج ہم نے گوشت بنایا تھا بکرے دا
نہیں تو لالہ
گوشت کھا گیا ہوں
بکرا چٹ کر جانے والوں کی۔بیچارہ بکرا
سعود بھائی کس کی تصویر کا کہہ رہے ہیں، بکرے کی یا اس کے گوشت کی؟
بیچارہ بکرا
سعود بھائی کس کی تصویر کا کہہ رہے ہیں، بکرے کی یا اس کے گوشت کی؟
ہائیںبکرا چٹ کر جانے والوں کی۔
پگلی، مذاق کر رہے ہیں۔
تصویر تصویر تصویر!آئسکریم
یا ہووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
تصویر تصویر تصویر!
ایسی چیزوں کے لئے سب سے محفوظ جگہ بٹیا رانیوں کا منہ ہوتا ہے۔اب تو دو چمچ رہ گئی ہے لالہ اور موبائل بھی نہیں ہے ، وہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے پگھل جانی ہے
نوازش نوازشایسی چیزوں کے لئے سب سے محفوظ جگہ بٹیا رانیوں کا منہ ہوتا ہے۔