عثمان
محفلین
جی ہاں اس سلسلہ کا دھاگہ نمبر ۱۰۰ !تاریخی دھاگہ یو مین اس کا نیکسٹ والا دھاگہ
ویسے میں چاہوں گئ کہ الف عین انکل وہ دھاگہ کھولیں
تجویز اچھی ہے۔ فیصلہ ادھر ہی ہوجائے تو بہتر ہے۔
جی ہاں اس سلسلہ کا دھاگہ نمبر ۱۰۰ !تاریخی دھاگہ یو مین اس کا نیکسٹ والا دھاگہ
ویسے میں چاہوں گئ کہ الف عین انکل وہ دھاگہ کھولیں
جی بٹیا رانی ہم بھی 101 کی ہی بات کر رہے ہیں۔بھیا تو شاید 101 کا کہہ رہے تھے
ہم اکیلے ہی کافی ہیں بھیاہاؤ سوئیٹ!
بھیا آ جائیں ہاتھ بٹانے؟
مینو میں کیا ہے اس کی تفصیل ہی لکھ دیں۔ہم اکیلے ہی کافی ہیں بھیا
ہی ہی ہی
نہیں قرعہ اندازی سے مزا نہیں آئے گا۔اگر ایک سے زیادہ خواہشمند ہیں تو قرعہ اندازی ہونی چاہیے
لیپ ٹاپ سے آکر لکھوں گیمینو میں کیا ہے اس کی تفصیل ہی لکھ دیں۔
پھر کیسے کہوں ؟ایسے تو نہیں کہیں بھیا
جی بٹیا رانی، بھیا منتظر رہیں گے۔ اور ہاں، آپ کو ایک شعر بھی سنانا ہے ابھی۔لیپ ٹاپ سے آکر لکھوں گی
موبائل سے سلو سلو لکھ رہی ہوں بھیا
میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں بھیا کہ گلہ کا موقع نہ دوں بس ایک بار غلطی ہوئی تھی تب میں نے اپالوجائیز بھی کیا تھاپھر کیسے کہوں ؟
کتنی بار سنانا ہے بھیاجی بٹیا رانی، بھیا منتظر رہیں گے۔ اور ہاں، آپ کو ایک شعر بھی سنانا ہے ابھی۔
وہ والا شعر نہیں بلکہ نانا جان کی ڈائری والا۔کتنی بار سنانا ہے بھیا
میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں بھیا کہ گلہ کا موقع نہ دوں بس ایک بار غلطی ہوئی تھی تب میں نے اپالوجائیز بھی کیا تھا
کوئی نہیںوہ والا شعر نہیں بلکہ نانا جان کی ڈائری والا۔
یہاں تو آپ کی ایک نہیں چلنے والی۔کوئی نہیں
ارے ارے ، کیسی غلطی ، کیسا اپالوجائیز ؟
اب ہم بہنوں سے مزاق بھی نہیں کرسکتے کیا
نہ آپ نے کوئی غلطی کی۔ نہ کبھی ہم سے اپالوجائیز کیجیے گا۔
ورنہ ہم سیڈ سمائیلی چھوڑ جائیں گے۔ ایسی
وعلیکم السلام۔ آج کا دن کیسا گزرا بٹیا رانی؟
تم کہاں غائب ہو اور عائشہ کہاں ہے
چلتی تو ہمیشہ میری ہی ہے بھیایہاں تو آپ کی ایک نہیں چلنے والی۔