مقدس
لائبریرین
ہاں تو اور کیابھئی وہ اپنا کام چھپانے کے لئے سب بات آپ لوگوں پر ڈال دیتے ہیں۔
کون کہتا ہے کہ خواتین زیادہ باتیں کرتی ہیں۔
میں تو خود اتنا کم بولتی ہوں بھیا
ہاں تو اور کیابھئی وہ اپنا کام چھپانے کے لئے سب بات آپ لوگوں پر ڈال دیتے ہیں۔
کون کہتا ہے کہ خواتین زیادہ باتیں کرتی ہیں۔
اتنے پہ گزارا کیا جائےتھوڑا اور۔۔۔
ہاں تو اور کیا
میں تو خود اتنا کم بولتی ہوں بھیا
ہمارے فون کا کی پیڈبالکل !
آپ بولتی نہیں ، بس ٹائپ کرتی ہیں۔ یہ تو بیچارے کی بورڈ کی ٹک ٹک ہے جو بولتا ہے۔
بس اس سے آپ کی ٹائپنگ سپیڈ کا اندازا ہوتا ہے۔ میں تو سیل فون سے دو جملے ٹیکسٹ کرنے ہوں تو پانچ منٹ لگا دیتا ہوں۔ہمارے فون کا کی پیڈ
ہی ہی ہی
اکیسویں صدی کا سب سے بڑا سچ۔ہاں تو اور کیا
میں تو خود اتنا کم بولتی ہوں بھیا
خیریت تو بھیا کی دلاری؟
ہی ہی ہی ہیاکیسویں صدی کا سب سے بڑا سچ۔
اب ہم اتنی قناعت پسندی کہاں سے لائیں؟اتنے پہ گزارا کیا جائے
ابھی اس سے زیادہ نہیں مسکرایا جا سکتا
ایویں کیوں
آئی فون استعمال کرتی ہیں ؟ہی ہی ہی بھیا
اور میں تو زیادہ تر فون سے آنلائن ہوتی ہوں
مجھ سے لے لیںاب ہم اتنی قناعت پسندی کہاں سے لائیں؟
ایویں اداس نہ ہو پھرایویں تو ایویں ہوتا ہے نا اس کی کوئی وجہ تھوڑا ہوتی ہے ۔
آئی فون استعمال کرتی ہیں ؟
ٹچ پیڈ سے اتنی سرعت رفتاری ؟
کیا بات ہے!
تصویریں بنانے کو کہا، اس پر سرخ جھنڈی دکھا دی، نانا جان کی ڈائری کے اشعار سنانے کو کہا اس پر منہ چڑا دیا اب قناعت طلب کریں گے تو جانے کیا انجام ہو۔مجھ سے لے لیں
ایویں اداس نہ ہو پھر
ہی ہی ہی ہی ہی ہیتصویریں بنانے کو کہا، اس پر سرخ جھنڈی دکھا دی، نانا جان کی ڈائری کے اشعار سنانے کو کہا اس پر منہ چڑا دیا اب قناعت طلب کریں گے تو جانے کیا انجام ہو۔
پکی بات ناںاچھا جی ۔
پکی بات ناں
تمہیں نیند آرہی ہوگی یقیناً
اس لیے