عثمان
محفلین
وہ جب میں نے شیپرڈ پائی والا تھریڈ بنایا تھا اور آپ کو ٹیگ نہیں کیا تھا
تب
ویسے اپالوجائیز کرنا مجھے کبھی مشکل نہیں لگتا بھیا
وہ جب میں نے شیپرڈ پائی والا تھریڈ بنایا تھا اور آپ کو ٹیگ نہیں کیا تھا
تب
ویسے اپالوجائیز کرنا مجھے کبھی مشکل نہیں لگتا بھیا
جو گذر گیا اس میں ذکر کرنے کو کافی کچھ ہوتا ہے پگلی۔جو گزر گیا اس کا کیا ذکر کروں لالہ ؟
سو تو ہے۔ لیکن ہم بھی کوئی نا کوئی چکر چلا ہی لیں گے۔ ہاں نہیں تو۔ آخر کو بھیا کن کے ہیں؟چلتی تو ہمیشہ میری ہی ہے بھیا
یہاں ہی ہوں میںتم کہاں غائب ہو اور عائشہ کہاں ہے
وائے چپ چپیہاں ہی ہوں میں
ہاں مراسلات میں ان سے کون جیت سکتا ہے۔مراسلات تو شمشاد بھیا کے
ہی ہی ہی
جو گذر گیا اس میں ذکر کرنے کو کافی کچھ ہوتا ہے پگلی۔
اس سوال کو جاسوسی والے دھاگے میں پوسٹ کیا جائے۔ پراپر چینل سے آئے گو تو کوئی بھی اس کا بیڑہ اٹا سکے گا۔ ہمارے لئے اس سوال کا جواب دینا نسبتاً آسان ہے۔ابن سعید بھائی یہ بتائیں کہ اس سلسلہ کے سب سے زیادہ دھاگے کس نے شروع کیے۔ اور کس کے مراسلات سب سے زیادہ ہیں۔
بڑے جاسوس بنے پھرتے ہیں۔ ذرا ان سوالات کا کھوج لگا کر بتائیں تو مانیں۔
پھر بھیا کہتے ہیں کہ ہم لوگ زیادہ باتیں کرتے ہیںہاں مراسلات میں ان سے کون جیت سکتا ہے۔
دلاری پری کی جیت میں ہی تو بھیا کی جیت ہوتی ہے پگلی۔مجھ سے نہیں جیتنے والے آپ
ہی ہی ہی
وائے چپ چپ
اور سیڈی سیڈی
خیریت تو بھیا کی دلاری؟نو کمنٹس
بھئی وہ اپنا کام چھپانے کے لئے سب بات آپ لوگوں پر ڈال دیتے ہیں۔پھر بھیا کہتے ہیں کہ ہم لوگ زیادہ باتیں کرتے ہیں
دلاری پری کی جیت میں ہی تو بھیا کی جیت ہوتی ہے پگلی۔
ایویں کیوںایویں بس
تھوڑا اور۔۔۔