کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
:)
ہاں علم تو ہے لیکن میں بناتی نہیں ہوں
مونگ کی دال کو بھگو کر ، پیس کر تھوڑا مصالحہ ڈال کر پھر ڈیپ فرائی کرلیتے ہیں، پکوڑوں کی طرح اور سالن کا مصالحہ بنا کر اس میں ان کو ڈال کر دم لگا دیتے ہیں چند منٹ کو ۔۔۔ ۔۔ منگوچیاں تیار
آپ نے تو چند لمحوں میں بنا دیں ۔ اب ذرا چاول یا روٹی بھی ساتھ ہوجائے کہ کھانے میں آسانی ہو ۔ ویسے خالی چمچ بھی چل جائے گا ۔
 
ظفری

لائبریرین
معذرت افسردہ کا "د" رہ گیا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔کہیں چچا جی افسرہ نہ سمجھ بیٹھیں :p
اچھا ہوا کہ آپ نے تصحیح کردی ورنہ ہم تو یہ لفظ لغت میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے تھے ۔ ویسے اگر پکنے میں صرف " دال " ہے اور وہی پکنے سے رہ جائے تو بہت سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ۔ ;)
 
مہ جبین

محفلین
:)
آپ نے تو چند لمحوں میں بنا دیں ۔ اب ذرا چاول یا روٹی بھی ساتھ ہوجائے کہ کھانے میں آسانی ہو ۔ ویسے خالی چمچ بھی چل جائے گا ۔
یہ لکھنے میں تو چند لمحوں کا تھا ظفری بھائی لیکن اس کو بنانے میں بہت ٹائم لگتا ہے
آپ فی الحال خالی چمچ سے کام چلالیں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاں علم تو ہے لیکن میں بناتی نہیں ہوں
مونگ کی دال کو بھگو کر ، پیس کر تھوڑا مصالحہ ڈال کر پھر ڈیپ فرائی کرلیتے ہیں، پکوڑوں کی طرح اور سالن کا مصالحہ بنا کر اس میں ان کو ڈال کر دم لگا دیتے ہیں چند منٹ کو ۔۔۔ ۔۔ منگوچیاں تیار

درست
میں آج پہلی بار یہ نام سنا اور پہلی بار ہی کھائی ہیں بھابھی نے بنائی تھیں آج ۔ ہم سب نے زیادہ تر ان کے پکوڑے ہی کھا لیے سالن بننے سے پہلے ہی ، میں نے تصاویر بھی بنائیں اس تاریخی ڈش کی جو آج پہلی بار بنی اور اسی بہانے بھتیجا کمپنی کو دے دیں بہت سی چپکے سے سالن میں ڈلنے سے پہلے ہی :happy:

ابن سعید بھائی ، یہ تھا آج دوپہر کا مینیو "منگوچیاں :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top