کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
درست
میں آج پہلی بار یہ نام سنا اور پہلی بار ہی کھائی ہیں بھابھی نے بنائی تھیں آج ۔ ہم سب نے زیادہ تر ان کے پکوڑے ہی کھا لیے سالن بننے سے پہلے ہی ، میں نے تصاویر بھی بنائیں اس تاریخی ڈش کی جو آج پہلی بار بنی اور اسی بہانے بھتیجا کمپنی کو دے دیں بہت سی چپکے سے سالن میں ڈلنے سے پہلے ہی :happy:

ابن سعید بھائی ، یہ تھا آج دوپہر کا مینیو "منگوچیاں :happy:
بہت خوب بھئی واہ :)
بیچاری بھابھی بنارہی ہیں اور آپ سب اس پر سالن بننے سے پہلے ہی ہاتھ صاف کرچکے ۔۔۔۔۔:)
 
ظفری

لائبریرین
درست
میں آج پہلی بار یہ نام سنا اور پہلی بار ہی کھائی ہیں بھابھی نے بنائی تھیں آج ۔ ہم سب نے زیادہ تر ان کے پکوڑے ہی کھا لیے سالن بننے سے پہلے ہی ، میں نے تصاویر بھی بنائیں اس تاریخی ڈش کی جو آج پہلی بار بنی اور اسی بہانے بھتیجا کمپنی کو دے دیں بہت سی چپکے سے سالن میں ڈلنے سے پہلے ہی :happy:

ابن سعید بھائی ، یہ تھا آج دوپہر کا مینیو "منگوچیاں :happy:
؎
پہلی بار نام سنا اور پہلی بار ہی کھا لیں ۔۔۔ آپ کو ڈر نہیں لگا ۔۔۔۔۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام فٹ فاٹ شگفتہ آپ بتائیے کیسی ہیں ؟؟

معذرت کہ جواب دینے میں ایک دن کی تاختیر ہو گئی۔۔۔۔ ;)

ارے ، معذرت بالکل نہیں لکھنا تھی ، اسے واپس لیں ۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ، بہت اچھا لگا ہے آپ کو فورم پر دیکھ کر لیکن آپ اس بار اتنے ےےےے ےےے دنوں سے کیوں نہیں آ رہی تھیں ؟
 
مہ جبین

محفلین
درست
میں آج پہلی بار یہ نام سنا اور پہلی بار ہی کھائی ہیں بھابھی نے بنائی تھیں آج ۔ ہم سب نے زیادہ تر ان کے پکوڑے ہی کھا لیے سالن بننے سے پہلے ہی ، میں نے تصاویر بھی بنائیں اس تاریخی ڈش کی جو آج پہلی بار بنی اور اسی بہانے بھتیجا کمپنی کو دے دیں بہت سی چپکے سے سالن میں ڈلنے سے پہلے ہی :happy:

ابن سعید بھائی ، یہ تھا آج دوپہر کا مینیو "منگوچیاں :happy:
یعنی میری والی ترکیب ہی تھی نا؟؟؟؟؟:)
 
ظفری

لائبریرین
یہ لکھنے میں تو چند لمحوں کا تھا ظفری بھائی لیکن اس کو بنانے میں بہت ٹائم لگتا ہے
آپ فی الحال خالی چمچ سے کام چلالیں :)

مہ جبین سسٹر ۔۔۔ آپ نے صحیح فرمایا کہ واقعی اس میں وقت لگتا ہے ۔۔۔ ویسے میری والدہ ماجدہ بھی یہ بہت لذیذ بناتیں ہیں ۔
اور ہاں ۔۔۔ چمچ بغیر چمچوں کی چل بھی نہیں سکتے ۔۔۔۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت خوب بھئی واہ :)
بیچاری بھابھی بنارہی ہیں اور آپ سب اس پر سالن بننے سے پہلے ہی ہاتھ صاف کرچکے ۔۔۔ ۔۔:)

انھوں نے خود ہی آفر کیا تھا ناں تو ہم نے ذرا آفر کا صحیح سے استعمال کر لیا :happy: اور فرائی کرنے میں میں بھی ہاتھ بٹایا تھا ناں :happy:
 
:happy:
جی سعود بھائی اور تصحیح پلیز امی جان نہیں چچی جان اور املاء باید درست نوشتہ باشد :happy:
یعنی ہم نے نسبت آپ ہی تک محدود رکھی ہوتی تو بہتر تھا، بھتیجا پارٹی تک معاملات لے جا کر خود ہی ایمبیگیوٹی پیدا کر بیٹھے۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یعنی میری والی ترکیب ہی تھی نا؟؟؟؟؟:)
:happy:
جی ہاں ، مجھے تو اس کا نام ہی یاد کرنے میں محنت لگی آج بار بار دہرانے سے یاد ہوا اور ترکیب بھی تقریبا ایسی ہی تھی میں اس کے مختلف مراحل کی تصاویر بنائی ہیں یہاں شیئر کرنے کے لیے

ہم نے تو رایتہ میں ڈبو کے پکوڑوں کے علاوہ دہی بڑوں کا بھی مزا لے لیا :happy:
 
زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
تصاویر کہاں ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top