سیدہ شگفتہ
لائبریرین
یعنی ہمارا قیاس صد فیصد درست رہا۔
جی بالکل
یعنی ہمارا قیاس صد فیصد درست رہا۔
کتنی خوبصورتی سے بھیا پر الزام ڈالا جا رہا ہے۔ حالانکہ وہ مراسلہ کسی اور کے لئے تھا۔ اللہ ایسی ظالم بہنوں سے کبھی نہ بچائے۔بھیاااااا کیوں مجھے بلوا رہے ہیں آپ
+1زبردست ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تصاویر کہاں ہیں؟
وعلیکم السلام مہ جبیں سس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ حسب معمول ہوں آپ بتائیے؟؟؟
کیا ہے!!!سعود بھیاااااااااااااااا
؎
پہلی بار نام سنا اور پہلی بار ہی کھا لیں ۔۔۔ آپ کو ڈر نہیں لگا ۔۔۔ ۔۔
میری آج کی باتیں ختم ہوئیں
اب باقی کل
ابھی سے میرا چپ کا روزہ اسٹارٹ
مجھے تعبیر تو کہیں نظر نہیں آرہیں؟
اچھا ہوا کہ آپ نے تصحیح کردی ورنہ ہم تو یہ لفظ لغت میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے تھے ۔ ویسے اگر پکنے میں صرف " دال " ہے اور وہی پکنے سے رہ جائے تو بہت سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ۔
آپی وجہ بتائی تو مجھے بڑی مار پڑنی ہےوجہ پلیز
شکر ھے یہ لفظ آپ کو لغت میں نہیں ملا ورنہ اس صورت میں بھی بہت سے مسائل پیدا ہو سکتے تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور وجہ بتائے بغیر جس انداز میں چپ کا روزہ رکھ رہی ہیں اس پر آپ کی جان بخشی ہو جائے گی؟آپی وجہ بتائی تو مجھے بڑی مار پڑنی ہے
نہیں ، ڈر کس بات کا
زبردست ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تصاویر کہاں ہیں؟
خلافِ معمول پر بھی تھوڑی روشنی ڈال دیجیئے تو عین نواز ش ہوگی ۔
اتنا لمبا کوئی روزہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔ ایسا کرو ابھی چپکے سے افطار کرلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی کو بتانا متدو دن بعد آنٹی