کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
بس دعا ہے جی ۔۔
آپ سنائیں۔۔۔
اور اب ضبط۔۔
ہم تو چلے رات کو ملاقات ہوتی ہے گر زندگی رہی تو۔۔
اللہ حافظ۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
اچھا تو یہ آپ ہیں جو منہ چھپائے بیٹھے ہیں۔

دوستی کا پردہ ہے بیگانگی
منہ چُھپانا ہم سے چھوڑا چاہیے

(غالب )
 

جیہ

لائبریرین
پتہ نہیں کس کا شعر ہے۔۔۔
جانے والوں کو روک سکا ہے ہے کوئ
اور تم چلے ہو تو کوئ روکنے والا بھی نہیں

اب ظفر
 

نوید ملک

محفلین
حاضر ہو گیا :)
ویسے آپ نے تو جیو کے پروگرام ناظم حاضر ہو والے انداز سے پکارا، کیا اس پر بھی غالب نے کچھ کہا ہے

پھر جیہ ہی
 

جیہ

لائبریرین
بقول قیصرانی
میں سیگریٹ نہیں پیتی :lol:
کیا کروں محفل میرے لیے پیر تسمہ بن گیا ہے۔۔ بقول غالب
مجھ پہ کیا گُزرے گی ، اتنے روز حاضر بِن ہوئے

اب شاکر علیہ ما علیہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top