حجاب
محفلین
محب علوی نے کہا:بلٹ پروف سے گولیاں رکتی ہیں مگر حجاب کی باتیں تو ہتھوڑے ہیں جو سر پر برستے ہیں۔
یاہو کی بجائے کہیں آہ ہو تو نہیں کہنا تھا![]()
محب آپ کو لوگوں کو پرکھنا بھی نہیں آتا،اتنے بڑے ہوگئے ہیں،میں معصوم سی بے ضرر
محب علوی نے کہا:بلٹ پروف سے گولیاں رکتی ہیں مگر حجاب کی باتیں تو ہتھوڑے ہیں جو سر پر برستے ہیں۔
یاہو کی بجائے کہیں آہ ہو تو نہیں کہنا تھا![]()
لگتا ہے آج پھڈا ہو کر رہے گاحجاب نے کہا:خواتین حسِ مزاح سے عاری نہیں ہوتیں ،آپ کی سوچ غلط ہے،مگر یہ دیکھنا ضروری ہے کہ بات کہاں ہو رہی ہے اور کس سے۔