سیدہ شگفتہ نے کہا:حجاب
میں تراکیب پر من و عن عمل پیرا نہیں ہوتی بلکہ جس طرح موڈ ہو اور دل چاہ رہا ہو تو تخریب کاری بھی کرتی جاتی ہوں ساتھ ساتھ۔اس بار جس ترکیب سے بناؤں گی وہ آپ کے لئے ترکیب لکھ بھیجوں گی۔
اپنے کاموں کی فہرست میں ایک اضافہ اور کر لیں، میرے لئے دعا ، بلکہ سب کے لئے
رضوان نے کہا:عید کی مبارکباد تو دوسرے دھاگے پر دے ہی چکا ہوں پھر مبارک ہو کہ یہاں کونسا ساتھ ران یا عیدی دینی ہے
اپنی عید تو آفس میں گزر رہی ہے بکروں اور قصائیوں سے محفوظ فاصلے پر
بوچھی صرف تصویریں دیکھ رہی ہیں یا مجسم بکرے موجود ہیں؟ حجاب اور سیدہ شگفتہ ایک آدھ پلیٹ ادھر بھی!
افتخار راجہ کی واپسی
دیکھ کر بڑی خوشی ہورہی ہے۔
اب کوئی راجہ صاحب ہی
حجاب نے کہا:یہ چھوٹی سی ۔ہ ۔ میں ہوں کیا باجو جی اگر میں ہی ہوں تو دعاؤں کا شکریہ نہیں ہوتا
بوچھی نے کہا:حجاب نے کہا:یہ چھوٹی سی ۔ہ ۔ میں ہوں کیا باجو جی اگر میں ہی ہوں تو دعاؤں کا شکریہ نہیں ہوتا
سچ کہا۔
ا
میرا شکریہ واپس لیتی ہوں میں شگفتہ سے اپنا
حجاب آپ کی عید کیسی گزری؟
کیا کھایا؟ کیا پیا؟ کیا کیا؟
بوچھی نے کہا:سچ کہا۔ ا میرا شکریہ واپس لیتی ہوں میں شگفتہ سے اپنا
حجاب آپ کی عید کیسی گزری؟
کیا کھایا؟ کیا پیا؟ کیا کیا؟