کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
رضوان نے کہا:
عید کی مبارکباد تو دوسرے دھاگے پر دے ہی چکا ہوں پھر مبارک ہو کہ یہاں کونسا ساتھ ران یا عیدی دینی ہے :wink:
اپنی عید تو آفس میں گزر رہی ہے بکروں اور قصائیوں سے محفوظ فاصلے پر :oops:
بوچھی صرف تصویریں دیکھ رہی ہیں یا مجسم بکرے موجود ہیں؟ حجاب اور سیدہ شگفتہ ایک آدھ پلیٹ ادھر بھی!
افتخار راجہ کی واپسی
دیکھ کر بڑی خوشی ہورہی ہے۔
اب کوئی راجہ صاحب ہی



اور اگر کسی نے ران یا عیدی مانگ لی تو ؟
:D :D
مجھے بھیج دئجے اب یہ بہانہ نہیں چلائیے گا کہ زبیرکا
سامان زیادہ ہے :lol:
ران نہ سہی عیدی ہی سہی کہ وہ سوٹ کیس مییں نہیں۔ جیب میں بہی آجائے گی،
:chalo:

زبیر کو خود شکایت ہے کہ آنٹی نے جھونٹے منھ پوچھا تک نہیں!
عید کبھی کی باسی بھی ہوگئی اب اگلی دفعہ کے لیے آپ کا نام درج کرلیا ہے امید ہے باری آ جائے گی۔


:roll: کس لئے شکایت ؟ میرے کپڑے نا لانے کی ؟ :p میں تو کہتی رہی مگر مجھے انداڑہ بھی ہورہا تھا ان باپ بیٹے نے عین آکر کہہ دینا ہے سامان زیادہ ہے سوری ۔ :D
اسی لئے میں نے کسی اور سے منگوالئے ۔ اب شکایت کیسی ؟ :roll:
ابھی دورُ کئے دیتی ہوں :lol:
اگلی بار جب زبیر گیا تو جاتی بار بھی بتایا جائے کچھ شاپنگ پاکستان جائے گی ۔ اور جب لوٹ کر آیا تب بھی بتایا جائے شاپنگ منگوانی ہے :D

اب اگر بہانہ کیا تو مجھے شکایت ہوجائے گی :p
آئی نائن کا حال بتائیے ؟ سب ویسا کا ویسا ہی ہے یا کچھ بدلا ہے ۔؟
مانگنے کی :lol: عادتیں ابھی بھی ہیں وہاں کے مکینوں کو یا ابھی آپ لوگوں کے گھر کوئی نہیں آیا ؟ ٹماٹر ؟ پیاز ؟ گھی ؟ چینی آٹا سالن مانگنے ۔ ؟ :lol: :lol:
سوری :oops:
اتنے آرام سے لکھ رہی ہوں :oops:
ادھر کوئی آئی نائن کا رہائشی تو نہیں ہے نا :p :lol:
:chalo:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

آج بڑے دنوں کی غیرحاضری کے بعدپھرمحفل میں حاضری نصیب ہوئی ہے محفل کی بڑی یادآتی رہی ہے لیکن کچھ مصروفیات ایسی تھیں اورابھی بھی کام کابہت بوجھ ہے باقی امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے (آمین ثم آمین)
اورسب کی ‏عیدبھی بہت خوب گزری ہوگی (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 
بہت خوب جاوید بھائی آپ کو واقعی بہت عرصہ کے بعد محفل پر دیکھا ہے۔ سچ کہتے ہیں بیچ میں مصروفیت ایسی ہوجاتی ہے کہ محفل پر آنا بہت کم ہوجاتا ہے مگر تعلق ایسا ہے کہ کم نہیں ہوتا۔ جلد ہی مل کر کچھ اور پروگرام ترتیب دیتے ہیں۔
 

حجاب

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
فی الحال تو لڑائی میں تعطل پیدا کیا جائے زیادہ نہیں بس یہی کوئی دو تین ہفتوں کا :)

میرے پاس ایک آئیڈیا ہے کچھ اور کرنے کا :)


شگفتہ آپ کو یہ بتانا تھا کہ ٹھیک ہے کس کے لئے لکھا تھا،اور آپ تو لڑائی ہی تعطل میں ڈلوا رہی ہیں :p
آئیڈیا کب منظرِ عام پر آئے گا۔
 

جاویداقبال

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

خیرمبارک سسٹرشگفتہ، اورآپ کوبھی گئی عیدکی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ اورسنائیں کیسے حال احوال ہیں آپ کے


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

انشاء اللہ محب بھائی، کوئی نیاپروگرام ترتیب دیتے ہیں لیکن ابھی تک مصروفیات سے جان نہیں چھوٹی ہے جبھی کچھ فارغ ہوتے ہیں توپھرانشاء اللہ کچھ کرتےہیں۔


والسلام
جاویداقبال
 

ظفر احمد

محفلین
السلام علیکم

سب دوستوں کو عید اور نیا سال مبارک ہو۔
لیٹ مبارکبارک دے رہا ہوں کیوں کہ میں آج ہی محفل میں آیا ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جاوید اقبال بھائی میں ٹھیک ہوں۔ آپ سے ایک سوال ، آپ نے ذکر کیا تھا کہ مقدمہ تاریخِ ابنِ خلدون ہے آپ کے پاس۔ کیا آپ اسے اسکین کر کے یہاں بھیج سکتے ہیں فرصت پانے پر؟

محب علوی

آپ نے اس کی تلخیص کی اپنے پاس موجودگی کو ذکر کیا تھا یہی سوال آپ سے بھی ہے؟
 

دوست

محفلین
ارے جاوید بھائی آئے ہیں۔
لگتا ہے کافی مصروف رہے ہیں آپ نظر ہی نہیں آرہے تھے۔
اور ظفر صاحب آپ بھی واقعی غائب رہے ہیں۔
خیر مبارکباد قبول کیے لیتے ہیں۔ :wink:
 

دوست

محفلین
دعا ہے بھائی جی۔ الحمد اللہ عید حسب معمول سو سو کر اور بور ہوکر گزری۔ لیکن اچھی گزر گئی۔
8)
 

دوست

محفلین
اب ہم۔
یعنی شاکر جی مد ظلہُ
ویسے اس کے معنی کیا ہوتے ہیں کوئی کلئیر تو کرے۔
کہہ تو دیا ہے کہیں کوئی ایسی ویسی بات ہی نہ ہو۔ 8)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top