سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم اے حق گوء گم گشتہ ، اے رابطہ آفیسر برائے ڈیجیٹل لائبریری
سیدہ شگفتہ نے کہا:محب علوی
آپ اپنی حق گوئی کو قوتِ گویائی بخشیں اور لائبریری میں پہنچیں
سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی نے کہا:سچ کہا۔ ا میرا شکریہ واپس لیتی ہوں میں شگفتہ سے اپنا
حجاب آپ کی عید کیسی گزری؟
کیا کھایا؟ کیا پیا؟ کیا کیا؟
بوچھی ، کیسی ہیں آپ، اچھا ہوا آپ نے شکریہ واپس لے لیا
آپ کی دعا بہت اچھی لگی
بوچھی نے کہا:رضوان نے کہا:عید کی مبارکباد تو دوسرے دھاگے پر دے ہی چکا ہوں پھر مبارک ہو کہ یہاں کونسا ساتھ ران یا عیدی دینی ہے
اپنی عید تو آفس میں گزر رہی ہے بکروں اور قصائیوں سے محفوظ فاصلے پر
بوچھی صرف تصویریں دیکھ رہی ہیں یا مجسم بکرے موجود ہیں؟ حجاب اور سیدہ شگفتہ ایک آدھ پلیٹ ادھر بھی!
افتخار راجہ کی واپسی
دیکھ کر بڑی خوشی ہورہی ہے۔
اب کوئی راجہ صاحب ہی
اور اگر کسی نے ران یا عیدی مانگ لی تو ؟
مجھے بھیج دئجے اب یہ بہانہ نہیں چلائیے گا کہ زبیرکا
سامان زیادہ ہے
ران نہ سہی عیدی ہی سہی کہ وہ سوٹ کیس مییں نہیں۔ جیب میں بہی آجائے گی،