اب ہم آجائیں۔۔۔
الف عین لائبریرین دسمبر 18، 2006 #83 عرصے کے بعد اس تانے بانے میں پہلی بار بن بلائے حاضر ہوں، ابھی محب کو یاد کیا ہی تھا، آ جاؤ یار یہاں، اور ظفری نے جو تانا بانا کھولا ہے تمھاری یاد کا، اور رضوان کا بھی، اس میں اضافہ کر جاؤ۔
عرصے کے بعد اس تانے بانے میں پہلی بار بن بلائے حاضر ہوں، ابھی محب کو یاد کیا ہی تھا، آ جاؤ یار یہاں، اور ظفری نے جو تانا بانا کھولا ہے تمھاری یاد کا، اور رضوان کا بھی، اس میں اضافہ کر جاؤ۔
جیہ لائبریرین دسمبر 18، 2006 #85 اہا۔۔۔۔۔ بابا جانی آئے ہیں۔۔۔۔۔ السلام علیکم بابا جانی۔۔۔۔ کیسے ہیں آپ؟ میں بھی ٹھیک ہوں۔ کیسا رہا دورہ علی گڑھ اور جے پور کا۔
اہا۔۔۔۔۔ بابا جانی آئے ہیں۔۔۔۔۔ السلام علیکم بابا جانی۔۔۔۔ کیسے ہیں آپ؟ میں بھی ٹھیک ہوں۔ کیسا رہا دورہ علی گڑھ اور جے پور کا۔
الف عین لائبریرین دسمبر 18، 2006 #86 اچھا رہا بیٹا۔ ابھی ای میل بھی کیا ہے تم کو۔ الاؤ کتاب مل گئی ہے۔ اب تم ہی۔
جیہ لائبریرین دسمبر 18، 2006 #87 اللہ کا شکر ہے کہ آپ خیریت سے واپس آگئے۔ ای میل ابھی چیک کرتی ہوں۔ باباجانی ایم مبین کے افسانوں پر کام شروع کیا ہے۔
اللہ کا شکر ہے کہ آپ خیریت سے واپس آگئے۔ ای میل ابھی چیک کرتی ہوں۔ باباجانی ایم مبین کے افسانوں پر کام شروع کیا ہے۔
دوست محفلین دسمبر 18، 2006 #89 وعلیکم سلام بس کہیں کہیں رکھتا ہوں میں بھی تشریف ورنہ گزر جاتا ہوں کترا کر۔۔ آپ سنائیں کیا احوال ہیں۔۔
وعلیکم سلام بس کہیں کہیں رکھتا ہوں میں بھی تشریف ورنہ گزر جاتا ہوں کترا کر۔۔ آپ سنائیں کیا احوال ہیں۔۔
محب علوی مدیر دسمبر 18، 2006 #93 لیں اعجاز صاحب میں آگیا آپ کے یاد کرنے پر اور ظفری کے بلانے پر کچھ دیر میں ظفری کے دھاگے پر بھی جواب دیتا ہوں۔
لیں اعجاز صاحب میں آگیا آپ کے یاد کرنے پر اور ظفری کے بلانے پر کچھ دیر میں ظفری کے دھاگے پر بھی جواب دیتا ہوں۔
فریب محفلین دسمبر 18، 2006 #98 دوست بھائی کہاںجا رہے ہیں اتنی جلدی اب نوید بھائی بھی آنلائن لگ رہے ہیں
فریب محفلین دسمبر 18، 2006 #100 کلو میٹر کا تو پتہ نہیں مگر 3،4 بار دوبارہ حاضری ضرور دیں تب آخری شفٹ پوری ہو گی