کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
میں بھی ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ میں اپنی پپھو اور ماموں کے گھر گئی ہوئی تھی ۔۔ واپس آئے بھی کافی دن ہوگئے ہیں ۔۔ لیکن کچھ نہ کچھ مصروفیت رہتی ہی ہے ۔۔ اس لئے کم کم آنا ہوتا ہے ۔۔
علی پور کا ایلی لکھواؤں گی لیکن کچھ دن کے بعد ۔۔ :)

سارہ، علی پور کا ایلی اب بس مکمل ہی ہوا چاہتا ہے۔ لکھوانا ہی تو ابھی وقت ہے؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ضبط بھائی کو بھی تو سو دو سو صفحے دینے تھے لکھنے کےلیے۔ لیکن میرا نام نہیں لینا کہ میں نے کہا ہے :wink:
 

رضوان

محفلین
آپ اور قیصرانی جائیں گے تو آئیں گے نا۔
قیصرانی کیسی چل رہی ہے آپ کی گاڑی ہمیں تو آپ نے سیر کرائی ہی نہیں اکیلے ہی فراٹے بھرے جارہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ تین حضرات نے عجب کھیل بنا رکھا ہے ایک آتا ہے تو دوسرا غائب، دوسرا آتا ہے تو تیسرا غائب، چلیں اسی بہانے ہی سہی، باری باری آپ کا دیدار تو ہو جاتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
روز کا معمول بنا تو لوں لیکن کتنے صفحے کی خوراک روزانہ لوں؟
کم از کم روز کے 4 - 5 تو ہونے چاہیں۔ میں روز ایک صفحہ ضرور لکھتی ہوں اب تک اتنی عادت ہو چکی ہے کہ ایک دن نہ لکھوں تو لگتا ہے کہ دن کا ایک کام مِس ہو گیا۔ ٹائم ہو تو زیادہ بھی لکھ لیتی ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top