بڑے افسوس کی بات ہے۔ مگر یہ ہوا کیسے میںبھی تو سعودی عرب (جدہ) میں رہتا ہوں۔ سروس پروائیڈر تبدیل کریں۔تیلے شاہ نے کہا:شمشاد بھائی کے آئی ایس پی نے اردو محفل بلاک کردی ہے۔
اس لئے اب وہ نہیں آئیں گے
![]()
بہت بری خبر ھے ھم سب کے لئے۔تیلے شاہ نے کہا:شمشاد بھائی کے آئی ایس پی نے اردو محفل بلاک کردی ہے۔
اس لئے اب وہ نہیں آئیں گے
![]()
ہاں جی میں نے شمشاد صاحب کو حاضرین میں موجود پایا ہےڈاکٹر عباس نے کہا:لیکن شمشاد بھائی دوسرے احباب کے ساتھ فورم میں تو نظر آ رھے ھیں،