ماوراء نے کہا:باجو صبح صبح غصہ نہ کریں۔ اچھا بتائیں کہ مدر ڈے آ رہا ہے۔ کیا کچھ سپیشل ہو رہا ہے آپ کے گھر میں؟؟ میں نے تو امی کے لیے سرپرائز گفٹ تیار کیا ہے۔
![]()
مجھے اس بار معلوم ہوا کہ ماں کی یاد کیا ہوتی ہے۔![]()
ماہ وش نے کہا:تمہارا کیا خیال ہے عشاء پڑھ کر بیٹھیں شمشاد بھائی اور فجر کے بعد اٹھیں یہاںسے ،، اللہ کو مانو رسول کو پہچانو ظفری
ماوراء نے کہا:میں بھلا کیوں ظفری سے ملاقات کرنے لگی۔![]()
ماوراء نے کہا:میرا ابھی دماغ خراب نہیں ہوا کہ خوامخواہ ہی کسی کو دعوت نامے بھیتجی رہوں۔![]()
![]()
ہاں البتہ خاص فنکشن میں سب کو دعوت نامہ بھیج دوں گی۔![]()
بوچھی نے کہا:تو اگر ملاقات کر بھی لو تو کیا ہرج ؟![]()
![]()
![]()