حجاب نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
حجاب ، خیریت سے ہیں ؟
وعلیکُم السّلام شگفتہ، میں ٹھیک آپ سنائیں،مجھے خدیجہ مستور کا ناول ۔آنگن۔ مل گیا پڑھ بھی لیا،کافی کتابیں لائی تھی میں ایکسپو سے ،آپ گئیں تھیں کہ نہیں۔
محب علوی نے کہا:کیا ایکسپو سے مفت کتابیں مل رہی تھیں
حجاب نے کہا:وعلیکُم السّلام شگفتہ، میں ٹھیک آپ سنائیں ۔
دوست نے کہا:ہم بھی آجائیں۔۔کاش پتا ہوتا کہ رات محفل جمے گی تو ہم بھی آجاتے۔۔۔