بالکل ٹھیک لکھا ہے
میں وہاں تھی جہاں سے مجھ کو بھی
کچھ اپنی خبر نہیں آئی
یعنی میں خود کو بھی نظر نہیں آرہی تھی۔ بس بوچھی سے ہی بات ہوئی۔ یہ ہفتہ بہت مصروف گذرا۔ گھر واپس آتے آتے شام بلکہ رات ہی کہیں۔ پھر واپس آ کے سوائے سو جانے کے اور کچھ کرنے کو نہیں دل چاہے۔ میری تو گھر والوں سے بھی ملاقات کو اتنے دن ہو گئے
امید ہے کہ کل گھر والوں سے بھی ملاقات ہوگی ، کل گھر میں ہی رہنا نصیب ہو گا۔۔۔