dxbgraphics
محفلین
آج کھانے میں کیا ہے؟
تو تھوڑا کھائیے گا ناں کہ کھانے کے بعد ہلنے جلنے کی سکت باقی رہے۔
کھانا جتنا بھی کھاوں اثر ہی نہیں کرتا ۔
آج کھانے میں کیا ہے؟
تو تھوڑا کھائیے گا ناں کہ کھانے کے بعد ہلنے جلنے کی سکت باقی رہے۔
معاملہ خاصا خطرناک ہے، کسی دیسی حکیم سے رجوع کریں۔
جیہ کہاں ہو۔
کم از کم حاضری تو لگاو
حاضری خو اولگوہ کنہ ۔ کنہ پٹ پٹ بیا واپس زے
کہیں خود کشی کی نوبت نہ آجائے
و علیکم السلام
تو اس کا مطلب ہے کہ نئی رہائش گاہ کے لیے نقل و حمل کا عمل جاری ہے۔
کہیں خود کشی کی نوبت نہ آجائے
وہ کیوں؟ کہیں غلط پشتو تو نہیں لکھ رہے؟