کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو کوئی بات نہیں، سال چھ ماہ میں اگر ایک دفعہ کام آ گیا تو کیا ہو گیا۔ کبھی کبھی ہاتھ پاؤں ہلا لینے چاہییں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دو خواتین، لفظوں کی کنجوس،

ارے بھئی یہ کیا کہ خواتین کے پاس کہنے کو کچھ نہیں، یا پھر لکھنے کی ہمت نہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
صرف سلاام دعا ہی ہوتی رہے گی کیا آج۔۔
بندہ بھی حاضر ہے سلام کے ساتھ۔۔
جوجو ابھی ہو کیا یہاں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب پہلے سے معلوم ہے کہ ابھی کہیں نہ کہیں سے آ دھمکیں گے تو پوچھنے کا فائدہ؟
 

الف عین

لائبریرین
پہلے تو ایک زینب ہی تھی جو ٹپکا کرتی تھی۔ اب یہ گرافکس بھی ٹپک پڑے، ان کے ساتھ تو ’دھمکے‘ کہنا ہی مناسب ہے۔
خوشی خوشی آ دھمکو، جم جم آ دھمکو میاں۔
(یہ جم جم لکھنؤ کا محاورہ ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جم جم آؤ، یہاں بھی بہت بولا جاتا ہے۔ بلکہ پنجابی زبان میں بھی یہی مستعمل ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top