جی بہتر یہی ہے کہ ای میل کے ذریعے ان سے بات کروں ۔
سوات کے حالات اب کیسے ہیں اور آپ نے کہا تھا کہ اس بارے میں کچھ لکھوں گی ابھی تک کچھ نہیںلکھا ۔ ( گبین کی تصویروں کی بات کی طرح یہ معاملہ بھی لٹک رہاہے )
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
بھئی کیسے ہیں سب اراکین یہاں؟ قوی امید ھے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
وعلیکم السلام
خوش آمدید
تعارف کے زمرے میںاپنا تعارف تو کروائیے جناب
اتنے عرصے غائب رہیں گے تو ایسے ہی لطیفے ہوں گے آپ کے ساتھ۔اے لو کر لو گل!!!
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام
خوش آمدید
تعارف کے زمرے میںاپنا تعارف تو کروائیے جناب
چلیں معاف کیا کیا یاد کرو گے؟
بھئی آپ کا بھانجہ ٹھیک ٹھاک ہے۔ 9 مہینوں کا ہو گیا ہے۔ بھیٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ آپ سنائیں مصروفیت زیادہ ہو گئی ہے کیا؟ سٹڈیزز کیسی جا رہی ہیں؟
اتنے عرصے غائب رہیں گے تو ایسے ہی لطیفے ہوں گے آپ کے ساتھ۔
سنائیے کیا حال ہیں؟ خیریت سے تو ہیں نا؟
بہت شکریہ آپکا۔ ماشاءاللہ گبین میاں کی شراتیں تو ضرور لُبھاتی ہونگی تمام گھر والوں کو۔ خیر یہاں سب خیریت ھے الحمدللہ بس کچھ مصروفیت رہی اور کچھ ہماری نااہلی جو محفل سے غائب رھے۔ مگر کیا کیجیئے کہ دیر سے ہی سہی مگر آنا پڑتا ھے واپس۔ حالات کیسے رہے پچھلا کچھ عرصہ کافی گھمبیر صورتحال تھی اب کیا احوال ہیں؟