حسن علوی
محفلین
لو کرلو گل یہ تو لوگ غلط سمجھ گئے
ہماری حسن بھائی سے اچھی سلام دعا ہے
جی میں بالکل سمجھ رہا ہوں، بہت سے آنے والے طعنوں میں پہلا نمبر آپکا ہوا۔
کیسے ہیں آپ زین؟ ذرا زُور سے کہیئے کہ آپ نے مجھے پہچان لیا ھے
لو کرلو گل یہ تو لوگ غلط سمجھ گئے
ہماری حسن بھائی سے اچھی سلام دعا ہے
اب حالات ٹھیک ہو رہے ہیں/
گبین اتنا شریر تو نہیں ، تنگ تو بالکل نہیں کرتا ۔ دن کو میرے پاس ہوتا بھی نہیں۔ میرے نانی صبح لے جاتی ہے ، شام کو واپس گھر بھیجوا دیتی ہیں۔
میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ بخیر ہيں بلکہ "پخیر" ہیںجناب فہد بھائی آداب عرض ھے، کیسے ہیں آپ؟
زین کی پوسٹ نے تو ایک مرتبہ جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور کچھ دیر کو میری آنکھیں اس پوسٹ پر جمی ہی رہ گئیں۔ خیر میں بالکل خیریت سے ہوں بس اس تمام عرصہ اپنی غیر حاضری کی معافی ہی مانگ سکتا ہوں آپ سب سے۔
ابھی تو مجھے کئی اور جگہ بھی جواب دہ ہونا ھے اور پھبتیاں اور طعنے سہنے ہیں سو میں تیاری کر کے آیا ہوں۔ دُعا کیجیئے گا اس خاکسار کے حق میں۔ شکریہ
جی میں بالکل سمجھ رہا ہوں، بہت سے آنے والے طعنوں میں پہلا نمبر آپکا ہوا۔
کیسے ہیں آپ زین؟ ذرا زُور سے کہیئے کہ آپ نے مجھے پہچان لیا ھے
ایسی بھی کیا مصروفیات روزانہ نہیں تو ہفتے میں کم از کم ایک بار تو ضرور اپنا چہرہ مبارک دکھائیں
آپ کو برا لگا تو معافی چاہتا ہوں
اردو میں بات کی جائے تاکہ دوسروں کو برا نہ لگے۔ بھئی گھریلو خاتون ہوں، سو کام ہوتے ہیں۔ جب موقع ملتا ہے بقول آپ کے آ دھمکتی ہوں
اب تو روز کا آنا جانا لگا ہے فراز
سستا تیرا لیپ ٹاپ ہے کچھ تو خیال کر
میںآچکی ہوں کیسے ھیں سب