کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اب حالات ٹھیک ہو رہے ہیں/
گبین اتنا شریر تو نہیں ، تنگ تو بالکل نہیں کرتا ۔ دن کو میرے پاس ہوتا بھی نہیں۔ میرے نانی صبح لے جاتی ہے ، شام کو واپس گھر بھیجوا دیتی ہیں۔

ارے بھئی یہ تو مزے ہورھے ہیں گبین جی کے، دن بھر سیریں ہوتی رہتی ہیں۔
سنا ھے سوات میں فوجی چھاونی کا قیام عمل میں آنے والا ھے عنقریب۔
 

ابوشامل

محفلین
جناب فہد بھائی آداب عرض ھے، کیسے ہیں آپ؟
زین کی پوسٹ نے تو ایک مرتبہ جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور کچھ دیر کو میری آنکھیں اس پوسٹ پر جمی ہی رہ گئیں۔ خیر میں بالکل خیریت سے ہوں بس اس تمام عرصہ اپنی غیر حاضری کی معافی ہی مانگ سکتا ہوں آپ سب سے۔
ابھی تو مجھے کئی اور جگہ بھی جواب دہ ہونا ھے اور پھبتیاں اور طعنے سہنے ہیں سو میں تیاری کر کے آیا ہوں۔ دُعا کیجیئے گا اس خاکسار کے حق میں۔ شکریہ:)
میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ بخیر ہيں بلکہ "پخیر" ہیں :)
چلیے اب آ ہی گئے ہیں تو اب تھوڑی دیر برداشت کریں کرنا پڑیں گی پھبتیاں :)
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ
 

زین

لائبریرین
دانت کہاں ؟؟ میں تو مسکرا رہا ہوں :) میری ایک رشتہ دار (جن کی کوئی اولاد نہیں‌ ) بھی آپ کی نانی کی طرح ہے میرا بچپن کا کچھ وقت ان کے ساتھ گزرا ہے
 

زین

لائبریرین
جی میں بالکل سمجھ رہا ہوں، بہت سے آنے والے طعنوں میں پہلا نمبر آپکا ہوا۔
کیسے ہیں آپ زین؟ ذرا زُور سے کہیئے کہ آپ نے مجھے پہچان لیا ھے

ایسی بھی کیا مصروفیات روزانہ نہیں تو ہفتے میں کم از کم ایک بار تو ضرور اپنا چہرہ مبارک دکھائیں

آپ کو برا لگا تو معافی چاہتا ہوں‌
 

حسن علوی

محفلین
ایسی بھی کیا مصروفیات روزانہ نہیں تو ہفتے میں کم از کم ایک بار تو ضرور اپنا چہرہ مبارک دکھائیں

آپ کو برا لگا تو معافی چاہتا ہوں‌

ارے ایسی بات نہیں کچھ بُرا نہیں لگا، اہل محفل پر اتنا مان ضرور ھے کہ وہ مجھے پہچانیں گے ضرور۔ مذاق کو سہنے اور سمجھنے کا مادہ بہت ھے بھائی پریشان مت ہویئے بالکل۔
اور اس بار ذرا زیادہ ہی لمبی غیر حاضری ہوگئی ورنہ پہلے کبھی ایسے نہیں ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے پر آج ملائکہ کیوں نہیں آئی؟

یہ حسن صاحب کون ہیں؟ آج انہیں یہاں پہلی بار دیکھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فی الحال تو میں ہی ہوں، لیکن میں بھی بس اب گیا باورچی خانے میں، کچھ پیٹ پوجا کا بندوبست کرنا چاہیے۔
 

عسکری

معطل
میں تھکا ہوں ابھی پھر رات بارہ بجے جانا ہے کام پر ذرا روسٹ کرو میں زبادی پیپسی روٹی اور کچھ میٹھا لے کر آیا تمیمی سے:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top