کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
شکر ھے کچھ مثبت آثار ہویدا ہوئے۔
شمشاد بھائی مجھے کوئی اچھا سا بہانہ سوچ لینے دیا جائے پھر ہی کچھ کہہ سکتا ہوں کہ کہا رہا اتنے دن۔ کچھ مصروفیت بڑھی اور کچھ کاہلی بس جو وقت بچتا رہا وہ محفل کو نہ دے پایا۔
آپ کہیئے کیسے ہیں اور کیسے گزرے دن ہمارے بغیر؟:)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیے یہ مل گئی فائل۔ اس میں لکھا ہے کہ یہ تو اردو محفل کے بھگوڑے ہیں۔ جہاں بھی ملیں اردو محفل کے تھانے کے سپرد کر دیا جائے۔

چلو چھوڑو اب کیا بہانہ ڈھونڈنا۔
 
حسن علوی

محفلین
تھانے جانے میں کوئی مسئلہ نہیں بس عملے کے بارے میں آگاہ کر دیجیئے یہ بتا دیجیئے کہ حوالدار اور تھانےدار کون ہیں اور یہ بھی کہ چائے پانی یا کچھ دے دلا کر۔۔۔۔۔ میرا مطلب ھے کوئی بچت کا راستہ؟؟؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ شکریہ آپی آخر ایسے مشکل مرحلے پر آپ ہی کام آئیں۔ کیسی ہیں آپ اور ہماری لائبریری کیسی ھے خیر سے؟

:happy:

ویسے تو یہ ہمارا فرض تھا کہ ہم سب آپ کو نہ پہچانیں :happy: کیا حال ہیں حسن بھائی اور کہاں غائب ہیں اور کیوں ؟

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھانے جانے میں کوئی مسئلہ نہیں بس عملے کے بارے میں آگاہ کر دیجیئے یہ بتا دیجیئے کہ حوالدار اور تھانےدار کون ہیں اور یہ بھی کہ چائے پانی یا کچھ دے دلا کر۔۔۔۔۔ میرا مطلب ھے کوئی بچت کا راستہ؟؟؟

تھانے میں بے شک مسئلہ نہ ہو لیکن لائبریری میں ضرور مسئلہ ہو سکتا ہے :cowboy: کسی اچھے وکیل کا بند و بست کر لیں

تیشہ

محفلین
حسن کیسے ہو ؟ کیوں ہو ؟ کہاں ہو؟ کب سے ہو ؟ خیر خیریت ہے ناں ؟ نہیں آئے ناں چار جولائی کو :( تمھیں انوائٹ کررکھا تھا :party:
ہم نے بہت انتظار کیا آپکا ۔۔ جب دیکھا نہیں آنے والے تو ہم نے ڈنر شنر کرلیا :battingeyelashes:
 
حسن علوی

محفلین

:happy:

ویسے تو یہ ہمارا فرض تھا کہ ہم سب آپ کو نہ پہچانیں :happy: کیا حال ہیں حسن بھائی اور کہاں غائب ہیں اور کیوں ؟

غائب ہونے کی عادت پرانی ھے آپیہ بس اب کی بار ذرا لمبا ہی غوطہ زن ہو گیا تھا، کچھ دور نکل گیا تھا۔ سو ٹارزن کی واپسی کی طرح ہماری واپسی بھی ہو ہی گئی:tongue:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم بوچھی کیسی ہیں یہ چائے آپ کے لیے :coffee: میں کھانا کھانے جا رہی ہوں آتی ہوں کچھ دیر میں

بہت شکریہ شگفتہ :battingeyelashes:
وسلام ،، فائن تھینکس ۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
آپ کھانا کھا آئیے ،کیونکہ میں نے بھی ابھی ناشتہ کرنا ہے ،گھر پے ہوں ، چھٹی پے ہوں ، اور ابھی سوکر اٹھے ہیں ۔۔ اسلئے کوئی جلدی نہیں آپ آرام سے کھائیے ۔
:coffee: شکریہ
 
حسن علوی

محفلین
حسن کیسے ہو ؟ کیوں ہو ؟ کہاں ہو؟ کب سے ہو ؟ خیر خیریت ہے ناں ؟ نہیں آئے ناں چار جولائی کو :( تمھیں انوائٹ کررکھا تھا :party:
ہم نے بہت انتظار کیا آپکا ۔۔ جب دیکھا نہیں آنے والے تو ہم نے ڈنر شنر کرلیا :battingeyelashes:

السلام علیکم باجو، میں ٹھیک ہوں اور یہیں ہوں، ابھی ہوں اور خیریت سے ہوں الحمدللہ۔ باجو بہت شرمندہ ہوں جو نہ آ پایا چار کو، پہلے سوچا فون کر کے کہہ دوں پھر ہمت نہیں ہوئی لیکن امید ھے سب فنکشن خیر خیریت سے انجام پا گیا ہوگا۔ کیسی ہیں آپ؟ انشاءاللہ جلد ہی فون پر بات ہوتی ھے تفصیل سے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت شکریہ شگفتہ :battingeyelashes:
وسلام ،، فائن تھینکس ۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
آپ کھانا کھا آئیے ،کیونکہ میں نے بھی ابھی ناشتہ کرنا ہے ،گھر پے ہوں ، چھٹی پے ہوں ، اور ابھی سوکر اٹھے ہیں ۔۔ اسلئے کوئی جلدی نہیں آپ آرام سے کھائیے ۔
:coffee: شکریہ

:happy: بوچھی میں تو آج کھانا دیر سے کھایا ہے آپ نے ناشتہ میں کیا لیا
 
تیشہ

محفلین
:happy: بوچھی میں تو آج کھانا دیر سے کھایا ہے آپ نے ناشتہ میں کیا لیا

جی میں نے ناشتہ میں ابھی ،پراٹھا اور سالن لیا ہے ۔ میں ایک ہی چیز کے ساتھ ہمیشہ سے ناشتہ کرتی ہوں :battingeyelashes: پراٹھا ، دہی ، یا سالن ،۔ پراٹھے کے بغیر مجھ سے ناشتہ نہیں ہوتا ۔۔
آپ کیا کھا کر آئی ہیں کھانے میں :chatterbox: ۔؟
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم باجو، میں ٹھیک ہوں اور یہیں ہوں، ابھی ہوں اور خیریت سے ہوں الحمدللہ۔ باجو بہت شرمندہ ہوں جو نہ آ پایا چار کو، پہلے سوچا فون کر کے کہہ دوں پھر ہمت نہیں ہوئی لیکن امید ھے سب فنکشن خیر خیریت سے انجام پا گیا ہوگا۔ کیسی ہیں آپ؟ انشاءاللہ جلد ہی فون پر بات ہوتی ھے تفصیل سے

وسلام ۔۔:battingeyelashes: جی حسن سب خیر خیریت ہے ۔ ،
شرمندہ ہونے کی کیا بات ہے بھلا :confused: ۔؟ نو پرابلم ۔۔
ہاں کافی عرصہ ہوا ناں کوئی میسج ، کوئی کال نہیں ہوئی ۔ کہاں بزی ہو آجکل کیا کررہے ہو ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی میں نے ناشتہ میں ابھی ،پراٹھا اور سالن لیا ہے ۔ میں ایک ہی چیز کے ساتھ ہمیشہ سے ناشتہ کرتی ہوں :battingeyelashes: پراٹھا ، دہی ، یا سالن ،۔ پراٹھے کے بغیر مجھ سے ناشتہ نہیں ہوتا ۔۔
آپ کیا کھا کر آئی ہیں کھانے میں :chatterbox: ۔؟

بوچھی میں تو روٹی سے انصاف فرمایا آلو قیمہ میرا پسندیدہ اور تمام دالوں اور گوشت اور چاول سے بنی کھچڑی بھی ، یہ کھچڑی بھابھی کے میکہ سے خصوصی ڈش ہے مجھے بہت مزے کی لگتی ہے آپ کے لیے نکالوں لیکن پہلے یہ بتائیں کہ آپ کو کھچڑی پسند بھی ہے کہ نہیں :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top