نہیں ابھی آُپ بہت اچھے بچے ھیں
ف فہیم لائبریرین اگست 8، 2009 #642 جیہ نے کہا: عقل کا کچا۔ عقل ما فی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے یہ عقل ہوتی کیا ہے۔ نام کچھ سنا سنا لگتا ہے
جیہ نے کہا: عقل کا کچا۔ عقل ما فی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے یہ عقل ہوتی کیا ہے۔ نام کچھ سنا سنا لگتا ہے
ف فہیم لائبریرین اگست 8، 2009 #644 خوشی نے کہا: نہیں ابھی آُپ بہت اچھے بچے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ۔ ورنہ پہلے تو آپ نے مجھے لال مرچ قرار دے دیا تھا
خوشی نے کہا: نہیں ابھی آُپ بہت اچھے بچے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ۔ ورنہ پہلے تو آپ نے مجھے لال مرچ قرار دے دیا تھا
ف فہیم لائبریرین اگست 8، 2009 #646 پرانی باتوں کو چھوڑیں۔ اور کچھ نیا سنائیں۔ ویسے گانا گانا آتا ہے آپ کو
ف فہیم لائبریرین اگست 8، 2009 #648 خوشی نے کہا: آنے کو تو آتا ھے ، اگر سننے والے برداشت کا حوصلہ رکھتے ہوں تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں گانا نہ ہوا کھری کھری ہوگئی
خوشی نے کہا: آنے کو تو آتا ھے ، اگر سننے والے برداشت کا حوصلہ رکھتے ہوں تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں گانا نہ ہوا کھری کھری ہوگئی
ف فہیم لائبریرین اگست 8، 2009 #654 خوشی نے کہا: نہیں پھر گھر والے ہی نیند کی گولی کھلا دیتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افففف۔ اتنا ظلم آپ کے ساتھ۔
خوشی نے کہا: نہیں پھر گھر والے ہی نیند کی گولی کھلا دیتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افففف۔ اتنا ظلم آپ کے ساتھ۔