میں بھی بریانی کھا رہی ہوں اور پھپھو کو دعائیں دے رہی ہوں جنہوں نے بڑے وقت پر بھیجی ۔۔ بھائی کو کب سے زنگر لینے بھیجا ہے لگتا ہے بنانے کھڑا ہو گیا ہے وہاں ۔۔
ابھی پچھلے دنوں ہی تو امتحان دیئے تھے، اب پھر کون سے امتحان دیئے ہیں؟ ادھر سارہ ابھی تین دن پہلے امتحان دے کر فارغ ہوئی ہے۔
محفل کہاں چپ چاپ ہے، ابھی تو محفل کی چوتھی سالگرہ ختم ہوئی ہے، خاصے ایوارڈ وغیرہ بانٹے گئے ہیں۔ اس دفعہ بھی " بھگوڑا ایوارڈ" نہیں رکھا گیا، نہیں تو وہ تمہارے لیے پکا تھا۔