کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عبد العزیز بھائی موجودہ حالات کے پیش نظر میں تو یہی مشورہ دوں گا کہ فی الحال مکہ المکرمہ میں ہی مقیم رہیں۔
وه آپ كي بات ٹهيك هے ۔۔۔ ليكن جس كي خوارك كهجور اور شراب ۔۔ زم زم هو ۔۔۔ اس كوآپ ايك نورمل انسان كے اوپر قياس نه كريں نا ۔۔۔ آپ تو مكه المكرمه كي جغرافيائي ۔۔۔ سے تو با خوبي واقف هونگے ۔۔۔
مطلب ابهي شادي كا سوچوں هي نهيں ۔۔۔ آپ كا يهي كههنا هے ۔۔ ؟
 
شمشاد

لائبریرین
عبد العزیز بھائی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
ان شاء اللہ آپ سے مراسلت رہے گی۔ اللہ حافظ
 
اس وقت آپ کا مطمع نظر آپ کی ڈگری ہونا چاہیے۔ ابھی آپ کے دو سال باقی ہیں۔ زیادہ توجہ پڑھائی پر دیں۔ اس وقت موقع ہے، خوب محنت کر لیں۔ یہ وقت ہاتھ سے نکل گیا تو پھر واپس نہیں آئے گا۔
 
آپ کسی ایسی پاکستانی فیملی میں رشتہ تلاش کریں جو عرصہ دراز سے سعودی میں مقیم ہوں اور ان کے بیوی بچے سعودی میں ہی پلے بڑھے ہوں۔ :) :) :)
آپ كي بات قابل غور طلب هے ۔۔۔ ليكن ۔۔۔۔يه تلاش كيسے كرو ۔۔۔ ؟ فميلي كي تورو يا نيٹ كے تورو ؟ ليكن آپ لوگ مجهے اپنے وطن عزيز سے الگ رهنے كا مشوره كيوں دے رهے هو ؟
آپ دونوں عمره يا حج پر كب آؤنگے ۔۔۔ ؟
 
عبد العزیز بھائی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
ان شاء اللہ آپ سے مراسلت رہے گی۔ اللہ حافظ
يه انصاف كا تقاضه نهيں هم نے اپنے دل كا دروازه آپ سے پوچھ كر كهولا هے تو آپ نے جانے كي بات كر دي ۔۔۔ شايد جانا ضروري هوگا ۔۔۔ ٹھيك هے انشاء الله پهر ملاقات كريں گے ۔۔۔
 
اس وقت آپ کا مطمع نظر آپ کی ڈگری ہونا چاہیے۔ ابھی آپ کے دو سال باقی ہیں۔ زیادہ توجہ پڑھائی پر دیں۔ اس وقت موقع ہے، خوب محنت کر لیں۔ یہ وقت ہاتھ سے نکل گیا تو پھر واپس نہیں آئے گا۔
شمشاد بهائي ۔۔۔ سچ پوچھو تو پڑهائي سے دل بھر گيا هے ۔۔۔ پانچ سال كي عمر سے نوراني قاعده سكهر سنده كے ايك محلے سے شروع كي ۔۔۔ آج ميري عمر 25 سال هے ابهي تك پڑتا آرها هو ۔۔۔۔ ميرے والد صاحب ايك مذهبي اسكالر هے ۔۔۔ جس كي وجه سے مجهے تعليم پر مجبور كرتے هے ۔۔۔ اب ان كا يه كهنا هے ۔۔ يهاں سے تعليم مكمل كرنے كے بعد جامعه الاذهر قاهره مصر جانا هے ۔۔۔۔
ميں اكتاگيا هو ۔۔۔ تعليم سے ۔۔۔۔ اب ميں كچھ رئل لائف ميں قدم ركهنا چاهتا هو ۔۔۔ ميں أپنا گھر بنانا چاهتا هو ۔۔۔
 
آپ كي بات قابل غور طلب هے ۔۔۔ ليكن ۔۔۔ ۔يه تلاش كيسے كرو ۔۔۔ ؟ فميلي كي تورو يا نيٹ كے تورو ؟ ليكن آپ لوگ مجهے اپنے وطن عزيز سے الگ رهنے كا مشوره كيوں دے رهے هو ؟
آپ دونوں عمره يا حج پر كب آؤنگے ۔۔۔ ؟

شادی بیاہ کے معاملات تو شمشاد بھائی محفل کے شادی دفتر میں ہی دیکھتے ہیں۔ ان کا تجربہ بھی وسیع ہے اس لئے مشورے بھی پختہ کاروں والے دیں گے۔ یہ اور بات ہے کہ وہ شغل پر اتر آئے تو سبھی کو لطف آ جائے گا۔ :) :) :)
آپ تلاش کے لئے انٹرنیٹ اور فیملی دونوں کا سہارہ لے سکتے ہیں۔ ویسے انٹرنیٹ کے ذریعہ تلاش کریں تو مناسب تحقیق کرنے کے بعد ہی اعتماد کیجئے گا۔ ممکن ہے کہ کسی میسنجر کے چیٹ روم میں آپ کسی کی زلفوں کے سائے میں ہواؤں کے دوش پر اڑ رہے ہوں اور اگلی صبح شادی کے خواب دیکھ رہے ہوں جب کہ دوسری جانب کوئی ریٹائرڈ بوڑھا ہو جو وقت گزاری کر رہا ہو۔ ایک اور بات بتا دیں کہ اردو محفل میں بھی ہر عمر کے مرد و زن تشریف لاتے ہیں اور ایک دوسرے سے بہت ہی عزت و احترام سے پیش آتے ہیں اور بسا اوقات بے تکلفی ہو جائے تو چھیڑ چھاڑ بھی کرتے ہیں لیکن اسے کوئی اور مفہوم دینے سے پہلے سوچ لیجئے گا کہ آپ کیا کر رہے ہیں۔ ہم نے آپ کو بالکل بھی آپ کے وطن عزیز سے علیحدہ رہنے کا مشورہ نہیں دیا بلکہ آپ ہی کی فرمائش بلکہ خواہش کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایک عدد درمیانی راستے کی طرف اشارہ کیا تھا۔ سعودی میں رہنے والی پاکستانی فیملی کی کوئی لڑکی پاکستان میں جا کر رہنے کو شاید راضی ہو جائے لیکن کسی عرب لڑکی سے یہ توقع رکھنا فضول بات ہوگی۔ :)

آپ دعا کیجئے، جلدی سے جلدی ہمیں حج یا عمرہ کی سعادت نصیب ہو جائے۔ ابھی تو خیر دور و نزدیک کوئی امکان نظر نہیں آتا کہ امریکہ سے مکہ تک کا سفر کر سکیں۔ :) :) :)
 
شمشاد بهائي ۔۔۔ سچ پوچھو تو پڑهائي سے دل بھر گيا هے ۔۔۔ پانچ سال كي عمر سے نوراني قاعده سكهر سنده كے ايك محلے سے شروع كي ۔۔۔ آج ميري عمر 25 سال هے ابهي تك پڑتا آرها هو ۔۔۔ ۔ ميرے والد صاحب ايك مذهبي اسكالر هے ۔۔۔ جس كي وجه سے مجهے تعليم پر مجبور كرتے هے ۔۔۔ اب ان كا يه كهنا هے ۔۔ يهاں سے تعليم مكمل كرنے كے بعد جامعه الاذهر قاهره مصر جانا هے ۔۔۔ ۔
ميں اكتاگيا هو ۔۔۔ تعليم سے ۔۔۔ ۔ اب ميں كچھ رئل لائف ميں قدم ركهنا چاهتا هو ۔۔۔ ميں أپنا گھر بنانا چاهتا هو ۔۔۔

ہمارا خیال ہے کہ آپ کو کسی مشورے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ آپ کو کیا کرنا چاہئے۔ :) :) :)
 
ایک بات یاد رکھیں کہ اللہ تعالٰی کی مرضی کے ساتھ اگر مگر نہیں چلتا۔ وہ تو جو ہے وہ اٹل ہے اس میں کوئی رد و بدل نہیں ہوتا۔
ميں عربي لفظ بمشية الله لكھا تھا ۔۔ تو اسكا ترجمے كا مفهوم لكھنا مقصد تھا ۔۔۔۔ تقدير كا تو هميں پته نهيں هوتا ۔۔ جو الله كي مرضي هوتي هے وهي هوتي هے۔۔۔ اگر الله نے ميرا مستقبل كهي بهي لكها هو ۔۔۔۔ يه ميرا مقصد تھا ۔۔
 
ہمارا خیال ہے کہ آپ کو کسی مشورے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ آپ کو کیا کرنا چاہئے۔ :) :) :)
آپ كاخيال اگر صحيح هوتا تو شايد ميں آپ كے سامنے اتني وضاحت كے ساتھ بيان نهيں كرتا ۔۔۔۔ مطلب مجهے ضرورت ھے تو آپ سے پوچھا ۔۔۔ ورنه ۔۔۔ كيوں كهتا ۔۔
 
آپ كاخيال اگر صحيح هوتا تو شايد ميں آپ كے سامنے اتني وضاحت كے ساتھ بيان نهيں كرتا ۔۔۔ ۔ مطلب مجهے ضرورت ھے تو آپ سے پوچھا ۔۔۔ ورنه ۔۔۔ كيوں كهتا ۔۔

مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے والد صاحب نے بھی آپ کو ایک عدد مشورہ دے رکھا ہے، شمشاد بھائی نے بھی کچھ کہا اور ہم نے بھی۔ لیکن آپ مشورے کے نام پر غالباً وہی سننا چاہتے ہیں جو آپ کی دلی خواہش ہے تو کیا کہا جا سکتا ہے؟ مشورہ تو بس مشورہ ہوتا ہے ناں، اس کو اختیار کرنا یا نہ کرنا مشورہ دینے والے کے اختیار میں نہیں ہوتا۔ :) :) :)
 
ایک اور بات بتا دیں کہ اردو محفل میں بھی ہر عمر کے مرد و زن تشریف لاتے ہیں اور ایک دوسرے سے بہت ہی عزت و احترام سے پیش آتے ہیں اور بسا اوقات بے تکلفی ہو جائے تو چھیڑ چھاڑ بھی کرتے ہیں لیکن اسے کوئی اور مفہوم دینے سے پہلے سوچ لیجئے گا کہ آپ کیا کر رہے ہیں۔
الله تعالى آپ دونوں كو جلد از جلد خانه كعبه كي زيارت نصيب فرمائے ۔۔۔ آمين
ميري خود بهي يهي خواهش هے كه محفل ميں ميں سب كے ساتھ بے تكلف هوجاؤ ۔۔۔ دل كھول كے ان سے باتيں كرو ۔۔۔
آپ كا يه مشوره بهت هي اهم هے كسي پاكتساني فيملي كي تلاش ۔۔۔
مطلب يه پاكستان جانے ميں كوئي روكاٹ بھي نهيں هوسكتے هے ۔۔۔
بس هم نے موضوع چھيڑا هي تھا كه شمشاد صاحب چلے گئے ۔۔۔
خير انشاء الله ان سے تو كل نمٹے گے ۔۔
آخري بات ۔۔۔ يهاں اگر آپ كي جگه كسي كو تم لكھ ديا تو يه محفل كے اداب كے خلاف تو نهيں ۔۔ ؟
 
مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے والد صاحب نے بھی آپ کو ایک عدد مشورہ دے رکھا ہے، شمشاد بھائی نے بھی کچھ کہا اور ہم نے بھی۔ لیکن آپ مشورے کے نام پر غالباً وہی سننا چاہتے ہیں جو آپ کی دلی خواہش ہے تو کیا کہا جا سکتا ہے؟ مشورہ تو بس مشورہ ہوتا ہے ناں، اس کو اختیار کرنا یا نہ کرنا مشورہ دینے والے کے اختیار میں نہیں ہوتا۔ :) :) :)
اصل بات يه كه ميں نے آپ كا اوپر والا دهاگه بعد ميں پڑھا ۔۔۔ لسٹ والا پهلے پڑھا ۔۔۔ تو اس وجه سے ميں آپ كي بات سمجھ نهيں پايا تھا ۔۔۔ اس پر معذرت خواه هو ۔۔۔
 
الله تعالى آپ دونوں كو جلد از جلد خانه كعبه كي زيارت نصيب فرمائے ۔۔۔ آمين
آمین۔

آخري بات ۔۔۔ يهاں اگر آپ كي جگه كسي كو تم لكھ ديا تو يه محفل كے اداب كے خلاف تو نهيں ۔۔ ؟
محفل کی تو خیر ایسی کوئی پالیسی نہیں۔ بس بات میں بے ہودگی نہ ہو اور جس رکن کو مخاطب کیا گیا ہو ان کو برا نہ لگے تو آپ جو چاہیں استعمال کر لیں۔ اسی محفل میں ہمارے ایک بہت ہی عزیر دوست اکثر ہم سے کہتے رہتے ہیں کہ بھئی کبھی تو آپ کے بجائے ہمیں "تم" کہہ کر مخاطب کر لو لیکن ہم سے یہ نہیں ہو پاتا۔ انھوں نے تو یہاں تک دھمکی دے ڈالی کہ "میں تو تم کو تم ہی کہوں گا خواہ تم مجھے تم کہو یا نہ کہو۔" :) :) :)

ویسے آپ تم اور تو کے حوالے سے یہ دھاگہ آپ کی دلچسپی سے عاری نہ ہوگا۔ :) :) :)
 
بهت دهنے واد ۔۔۔۔ آپ كا شكريه ۔۔۔ محبتوں كو ايسے هي باٹتے رهنا ۔۔۔ كهي كم نه پڑ جائے ۔۔۔
الله آپ كا حامي و ناصر هو ۔۔۔ دو بجكر تيس منٹ هوگئے هے ۔۔ اب اجازت چاهتا هو ۔۔۔ الله حافظ شب بخير
 
بهت دهنے واد ۔۔۔ ۔ آپ كا شكريه ۔۔۔ محبتوں كو ايسے هي باٹتے رهنا ۔۔۔ كهي كم نه پڑ جائے ۔۔۔
الله آپ كا حامي و ناصر هو ۔۔۔ دو بجكر تيس منٹ هوگئے هے ۔۔ اب اجازت چاهتا هو ۔۔۔ الله حافظ شب بخير
:) تم كم سوجاؤ گے ۔۔۔ تم كو كيسے سونا ;) ۔۔ تم تو خادم هو ۔۔۔ :p
تم سمجھ گئے نا ۔۔۔ ؟
سب سے پہلے میں اجازت چاہوں گا۔ بشرط زندگی کل ملاقات ہو گی ۔۔۔ ۔ انشاءاللہ
جی برادرم، آپ آرام فرمائیں۔ ابھی ہمارے یہاں شام ہو رہی ہے۔
شب بخیر۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top