کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بالکل ٹھیک ناعمہ ، خوب اچھی طرح تیاری کرنا ہے اور صرف اچھے مارکس نہیں بلکہ گولڈ میڈل چاہیے !

امی کس گاؤں گئی ہیں ؟

جی ٹھیک ہے اپیا ایسا ہی ہو گا :)

ہمارا گاؤں سانگلہ ہل سے30 منٹ کے فاصلے پر ہے اپیا :) امی نانو کو چھوڑنے گئیں ہیں ان کا دل نہیں لگ رہا تھا یہاں :rolleyes:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ ، عائشہ کیسی ہیں ، کیا کر رہی ہیں ، عائشہ کو بھی گولڈ میڈل لینا ہے یاد رہے :happy:
عائشہ نے واشنگ مشین لگائی ہے اپیا ہم دونوں ملی نغمے سن رہے ہیں ، ساتھ ساتھ باتیں کر رہے ہیں ، میں بھی ابھی کچن میں جار ہی ہوں :)
اور عائشہ آپ کو سلام بول رہی ہے :rolleyes:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
صبح اور موسم کی رپورٹ، ناشتہ جات کی تفصیل اور بھتیجہ پارٹی کی حالیہ شرارتوں کی مختصر مگر جامع تفصیل پلیز! :) :) :)

آج صبح چھت پر نہیں گئی اور صبح کی تصویر بھی نہیں بنا سکی ، موسم گرم ہے ، ناشتہ آج حلوہ پوری سے کیا بہت مزے کی پوریاں بنی تھیں ، آج ہم نے گھر میں ہی بنائیں پوریاں :happy: اس لیے آج کا ناشتہ بہت لذیذ تھا باہر کر بنی پوریوں کے مقابلے میں ۔ آج بھتیجا پارٹی کے ساتھ دلچسپ تجربات کیے کھیل کھیل میں ہی اور ایک بہت ہی خاص کام کیا ہم پارٹی نے :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
عائشہ نے واشنگ مشین لگائی ہے اپیا ہم دونوں ملی نغمے سن رہے ہیں ، ساتھ ساتھ باتیں کر رہے ہیں ، میں بھی ابھی کچن میں جار ہی ہوں :)
اور عائشہ آپ کو سلام بول رہی ہے :rolleyes:

و علیکم السلام

کون سے ملی نغمے ہیں میں بھی یہاں لگاتی ہوں اپنے پاس ہم ایک ہی وقت میں ایک جیسے ملی نغمے سنتے ہیں پھر :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی ٹھیک ہے اپیا ایسا ہی ہو گا :)

ہمارا گاؤں سانگلہ ہل سے30 منٹ کے فاصلے پر ہے اپیا :) امی نانو کو چھوڑنے گئیں ہیں ان کا دل نہیں لگ رہا تھا یہاں :rolleyes:

ناعمہ گاؤں کی تصاویر بنوائیں کسی طرح لیکن تصاویر اس طرح بنی ہوں کہ صرف مناظر ہوں مجھے ایسی تصاویر بہت پسند ہیں جن میں صرف جگہ کی تصویر ہو اور کوئی لوگ نہ ہوں جیسے آپ نے کالج کی تصاویر شیئر کی تھیں ۔
 
مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں شگفتہ آپی
آپ کیسی ہیں

اپسسس شمشاد بھیا
نیند میں لکھا گیا ناں
 
شمشاد

لائبریرین
جی ٹھیک ہے اپیا ایسا ہی ہو گا :)

ہمارا گاؤں سانگلہ ہل سے30 منٹ کے فاصلے پر ہے اپیا :) امی نانو کو چھوڑنے گئیں ہیں ان کا دل نہیں لگ رہا تھا یہاں :rolleyes:

نانیوں کا دل واقعی شہروں میں نہیں لگتا، وہ گاؤں میں بہت خوش رہتی ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے ۔ آپ سنائیں ۔ آپ نے تو حلوہ پوری کا ذکر کرکے ہماری نیند ہی رفع کرادی ۔

میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر ۔ آپ کی امی جان کی طبیعت کیسی ہے ؟

میں آج پوری کی تصویر بھی بنائی اور میں جتنی دیر میں تصویر بنانے میں لگی ہوئی تھی تو ڈائننگ ٹیبل خالی ہونے کا خطرہ نظر آیا تو میں جلدی سے کیمرے سے توبہ کر کے ناشتہ کیا ے ورنہ پھر ناشتے میں صرف تصویر ہی بچتی میرے لیے :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top