سیدہ شگفتہ
لائبریرین
نانیوں کا دل واقعی شہروں میں نہیں لگتا، وہ گاؤں میں بہت خوش رہتی ہیں۔
وہ کیوں شمشاد بھائی ؟
نانیوں کا دل واقعی شہروں میں نہیں لگتا، وہ گاؤں میں بہت خوش رہتی ہیں۔
اللہ کا شکر ہے اب بہتر ہیں ۔ میری نانی بھی دبئی سے آگئی ہیں ۔ اس لیئے کچھ اور زیادہ بہتر محسوس کر رہیں ہیں۔ مزاج پرسی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر ۔ آپ کی امی جان کی طبیعت کیسی ہے ؟
میں آج پوری کی تصویر بھی بنائی اور میں جتنی دیر میں تصویر بنانے میں لگی ہوئی تھی تو ڈائننگ ٹیبل خالی ہونے کا خطرہ نظر آیا تو میں جلدی سے کیمرے سے توبہ کر کے ناشتہ کیا ے ورنہ پھر ناشتے میں صرف تصویر ہی بچتی میرے لیے
اللہ کا شکر ہے اب بہتر ہیں ۔ میری نانی بھی دبئی سے آگئی ہیں ۔ اس لیئے کچھ اور زیادہ بہتر محسوس کر رہیں ہیں۔ مزاج پرسی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
اور حلوہ پوری کی تصویر ہاتھ سے بنانے کی کیا ضرورت تھی کہ ڈائننگ ٹیبل کے خالی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا ۔ کسی کیمرے سے بنا لی ہوتی ۔
میں اچھی ہوں شگفتہ آپی
آپ کیسی ہیں
اپسسس شمشاد بھیا
نیند میں لکھا گیا ناں
او گاڈ ، کیمرے سے ہی بنائی
آپ کی نانی جان کیسی ہیں ان کے بارے میں بتائیں ، پھر تو واقعی آپ کی امی کو بہت اچھا لگ رہا ہو گا ۔
جس دن سر پھٹ گیا ناں، اس دن میں نے تمہیں چھوڑنا نہیں۔ کتنی دفعہ کہا ہے کہ ایک دفعہ معائنہ تو کروا لو کسی اچھے ڈاکٹر سے۔
و علیکم السلام
یہ تو سلام کر کے پتلی گلی سے نکل لیے۔
میری نانی جان بہت اچھی ہیں ۔ ابتدائی تعلیم و تربیت میں نے انہی کے زیرِسایہ پائی ۔ بہت مہربان اور شفقت پسند خاتون ہیں ۔ جب بھی ان کو فون کروں تو ان کے 10 الفاظ میں سے9 الفاظ دعاؤں پر مبنی ہوتی ہے ۔ اور کیا بتاؤں ۔۔۔ ۔۔
ماں بیٹی کا رشتہ ہی ایسا ہی کہ عمریں کہیں بھی پہنچ جائیں ۔ مگر وہ رہتیں ماں اور بیٹی ہی ہیں ۔ اس تقدس اور تعلق کی بناء پر امی بہت ہی خوش ہیں ۔ جہاں ان سے بیڈ سے اٹھا نہیں جا رہا تھا اب انکی خدمت میں لگی ہوئیں ہیں ۔
ہم بھی حاضر ہیں، کوئی ہے ادھر
وعلیکم السلام ، خیریت سے ہیں درویش بھائی آپ ؟ صبح بخیر
حقیقتا ایسا ہی ہے ۔
علیحدگی کے جذبات اب ہرعلاقے کے بلوچوں میں پروان چڑھ رہے ہیں۔ کل تو کراچی میں سندھیوں نے بھی آزادی مارچ کیا
وہ کیوں شمشاد بھائی ؟
یہ تو خود پتلی گلی سے نکل گئے ۔
شمشاد بھائی ، ایسا کیا جائے کہ ڈاکٹر کو گھر بلا لیا جائے اگر ناعمہ نہیں دکھا رہی ہیں ۔
صاحب ہم تو آپ کے پیچھے پیچھے ہیں۔
اس کی نہیں ہوتی۔ جلدی سے مسکرا کر مقدس بٹیا رانی سے میٹھی کیجئے۔
شکریہ بیٹا
آپ کو بھی صبح بخیر، کراچی میں تو خوب گرمی ہوگی