تمہارے سوچنے کا مطلب ہے کہ بس سوچنے میں ہی وقت گزار دیناسوچتی ہوں بھیا
آپ جائیں اب
اور جرمانے کے طور پر کچھ دینا بھی پڑے گا بھتیجا پارٹی کو؟سعود بھائی ، ایک لفظ کی املاء درست کرنا ہے آپ نے ۔
میٹھی کرنا مطلب دوستی کرنا اور کھٹی کرنا مطلب دوستی توڑنا۔ بقول ناعمہ عزیز گڑیا رانی، ہ یہ کام دن میں کئی دفعہ کرتی ہیں۔اس کا کیا مطلب سعود بھائی ؟
ہی ہی ہی میں سمجھی بس میری ہی اردو خراب ہے
اپسسس
سلام تو کیا نہیں
السلام علیکم
ہاں بھیا میں تو باہر سے بھی ہو کر آگئیوعلیکم السلام
کہو ناشتہ کرلیا تھا پھر
ہاں بھیا میں تو باہر سے بھی ہو کر آگئی
آپ ولیمہ پر جا رہے ہو
مجھے بھی چلنا ہے آپ کے ساتھ
اوئیگڈ
اور بس پھر جلدی سے تیاری شروع کردو۔
تم نے ابھی شروع کرنی ہے تو جانے کے وقت تو ہوہی جانا ہے تیار
اوئی
میری تیاری آپ سے جلدی ہو جانی ہے
ٹینشن ناٹ
جائیں میں نہیں جاتی آپ کے ساتھاوئے
اچھی والی تیار ہونا۔
یہ نہیں کہ بس یونہی اٹھ کر چل دو