ابن سعید
خادم
جی بٹیا رانی۔اچھا رہنے دیں بھیا
جی بٹیا رانی۔اچھا رہنے دیں بھیا
اب میں بھوت تو نہیں ہو سکتی
ہاں چڑیل کہہ سکتے ہیں بھیا
ہی ہی ہی اوکے بھیابس کردو کہیں ایسا نہ ہو محفلین ہی ہم لوگوں سے ڈرنا شروع ہوجائیں
ہی ہی ہی اوکے بھیا
ابھی میں ذرا اپ ڈیٹس کا کام کرنے لگی ہوں
میں چپ
اب آپ بھی نہیں ڈرنا
شاباش
اور ولیمے پر تھوڑا میک اپ کر کے جانا
نہیں ناں بھیااچھا تو یہ پٹائی پٹائی بھی کھیلتی ہیں؟
یہ تو بہت اچھا ہوا۔میری بات آلریڈی عائشہ سے ہو چکی ہے بھیا
نہیں ناں بھیا
بس بلیک میلنگ
کس کو بلیک میل کیا جا رہا ہے بٹیا رانی؟نہیں ناں بھیا
بس بلیک میلنگ
و علیکم السلام
کون سے ملی نغمے ہیں میں بھی یہاں لگاتی ہوں اپنے پاس ہم ایک ہی وقت میں ایک جیسے ملی نغمے سنتے ہیں پھر
ناعمہ گاؤں کی تصاویر بنوائیں کسی طرح لیکن تصاویر اس طرح بنی ہوں کہ صرف مناظر ہوں مجھے ایسی تصاویر بہت پسند ہیں جن میں صرف جگہ کی تصویر ہو اور کوئی لوگ نہ ہوں جیسے آپ نے کالج کی تصاویر شیئر کی تھیں ۔
بٹیا رانی، ملی نغمے سنتے ہوئے باتیں تھوڑی نہ کرتے ہیں۔عائشہ نے واشنگ مشین لگائی ہے اپیا ہم دونوں ملی نغمے سن رہے ہیں ، ساتھ ساتھ باتیں کر رہے ہیں ، میں بھی ابھی کچن میں جار ہی ہوں
اور عائشہ آپ کو سلام بول رہی ہے
شمشاد بھائی ، ایسا کیا جائے کہ ڈاکٹر کو گھر بلا لیا جائے اگر ناعمہ نہیں دکھا رہی ہیں ۔
بٹیا رانی، ملی نغمے سنتے ہوئے باتیں تھوڑی نہ کرتے ہیں۔
السلام علیکم۔ آج کا دن کیسا گذرا بٹیا رانی؟ہم تو ساتھ ساتھ باتیں بھی کرتے ہیں
ہاں نا لالہ ۔ آپ آفس سے نہیں آئے ابھی ؟؟نانی اماں فرصت مل گئی ادھر آنے کی تمہیں۔