فہیم
لائبریرین
جائیں میں نہیں جاتی آپ کے ساتھ
لو کرلو گل،
کیسی نہیں جاتیں چلو اٹھو اور بیوٹی پارلر کی راہ لو
جائیں میں نہیں جاتی آپ کے ساتھ
اوئی بھیالو کرلو گل،
کیسی نہیں جاتیں چلو اٹھو اور بیوٹی پارلر کی راہ لو
اوہ ہاںاوئی بھیا
میں نہیں جاتی بیوٹی پارلر
ہاں بالکل جب ایسے ہی سب کو ڈرایا جا سکتا ہے تو بیوٹی پارلر جانے کی کیا ضرورت ہے بھلااوہ ہاں
تمہیں بیوٹی پارلر جانے کی کیا ضرورت۔
ماشاءاللہ قدرتی حسن ہی بہت ہے
ہماری طرح
بھیا کی دلاری کیسی ہیں؟ اور کل کی پارٹی کیسی رہی؟وعلیکم السلام بھیا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاں بالکل جب ایسے ہی سب کو ڈرایا جا سکتا ہے تو بیوٹی پارلر جانے کی کیا ضرورت ہے بھلا
آپ کی طرح
ہے ناں
الحمدللہ بھیا۔۔ میں ٹھیک ہوں ، وہ کوئی پارٹی تو نہیں تھی بس ایک چھوٹی سی گیدرنگ تھی، اینڈ اٹ واز گڈ ٹوبھیا کی دلاری کیسی ہیں؟ اور کل کی پارٹی کیسی رہی؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم۔ اطلاعاً عرض ہے کہ ہم نے پچھلے دس بارہ صفحات پڑھنے کا صبر آزما کام تمام کر لیا ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاں نہ وہ لوگ تمہارے غصے سے ڈرتے ہونگے
اور ہماری حماقتوں سے
ہمیں معلوم ہے کہ آپ وہاں سے بھی محفل گردی کر رہی تھیں لیکن کچھ لکھ نہیں رہی تھیں بس۔الحمدللہ بھیا۔۔ میں ٹھیک ہوں ، وہ کوئی پارٹی تو نہیں تھی بس ایک چھوٹی سی گیدرنگ تھی، اینڈ اٹ واز گڈ ٹو
یہاں غصے اور حماقتوں کی بات نہیں ہوئینگ بھیا
ہی ہی ہی ہی
ولیمے کی پارٹی سے ہو آئے یا ابھی جانا ہے؟ عرض یہ ہے کہ تصویریں بنا لیجئے گا تھوڑی بہت۔وعلیکم السلام۔
پٹوانا چاہتی ہیں بھیا کو؟کیا بات بھیا
ولیمے کی پارٹی سے ہو آئے یا ابھی جانا ہے؟ عرض یہ ہے کہ تصویریں بنا لیجئے گا تھوڑی بہت۔
اب میں بھوت تو نہیں ہو سکتییعنی پھر ہم لوگ
بھوت بہن بھائی ہوئے
کہ لوگ ہمیں دیکھ کر ڈر جائیں
اچھا رہنے دیں بھیاپٹوانا چاہتی ہیں بھیا کو؟
خبردار جو ایسا کچھ کہا!!!اب میں بھوت تو نہیں ہو سکتی
ہاں چڑیل کہہ سکتے ہیں بھیا